• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
11/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک اکھنور سیکٹر میں آئی ای ڈی کا زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کئی فوجی اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں کیپٹن سمیت دو جوان زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق منگل کی سہ پہر اکھنوکے لا لیلا علاقے میں فوجی اہلکار معمول کی پیٹرولنگ پر مامور تھے کہ اس دوران زور دار آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔

معلوم ہوا ہے کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی جس کے بعد آس پاس موجود اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور انہوں نے زخمی ہوئے اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں چار اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔

جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کی شناخت کیپٹن کے ایس بخشی اور نائیک مکیش کے بطور کی گئی ہے۔

دریں اثنا وائٹ نائٹ کارپس نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اکھنور کے لالیلا سیکٹر میں فوجی جوان فینسنگ کے نزدیک ڈیوٹی پر مامور تھے کہ اس دوران مشتبہ آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔

انہوں نے کہاکہ دھماکے میں دو جوان جام شہادت نوش کر گئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے۔

بتادیں کہ کل شام راجوری میں لائن آف کنٹرول کے اس پارفوجی جوان پر سنائپر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اس کی حالت بھی ہسپتال میں تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

جموں میں لائن آف کنٹرول پر گزشتہ ایک ماہ کے دوران مشکوک افراد کو دیکھا گیا گر چہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن جاری ہے تاہم آئی ای ڈی دھماکے کے بعد فوج کی جانب سے نئے سرے سے ایل او سی کی صورتحال کاجائزہ لیا جارہا ہے۔

ٓذرائع کا کہنا ہے کہ جموں میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

Next Post

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو جنگ بندی ختم، صرف تباہی ہوگی:ڈونالڈ ٹرمپ

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی کی شری روی داس جی کی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد

رام بن: گاڑی کھائی میں جا گری ، ایک شخص ازجان

رام بن: گاڑی کھائی میں جا گری ، ایک شخص ازجان

فیاض میر کے بعد احسان پردیسی نے بھی  میں شراب پر پابندی کا بل پیش کیا

فیاض میر کے بعد احسان پردیسی نے بھی میں شراب پر پابندی کا بل پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »