• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

کولگام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان ضبط:پولیس

by امت ڈیسک
13/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے موڈر گام میں ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ایک رہائشی مکان کو یو اے پی ایکٹ کے تحت ضبط کیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ مکان ایک انکائونٹر میں مکمل طور پر تباہ ہوا تھا اور جمعرات کو موقع پر پہنچ کر اس کو ضبط کیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا: ‘پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے موڈرگام میں صفدر علی ڈار کے رہائشی مکان کو ملی ٹنٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں ضبط کیا’۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن کولگام میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر100/2024 درج کیا گیا تھا۔ترجمان نے بتایا کہ یہ مکان انکائونٹر میں مکمل طور پر تباہ ہوا تھا۔
پولیس نے اس جگہ پر ایک سائن بورڈ نصب کیا ہے جس پر لکھا ہے:’عوام الناس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ موڈرگام کولگام کے صفدر علی ڈار کے نام پر رجسٹرڈ سروے نمبر 214 خسرہ نمبر 360 کے تحت زمین پر تعمیر شدہ مکمل طور پر تباہ شدہ رہائشی مکان کو 25 یو اے پی ایکٹ 1967 کے تحت منجمد یا ضبط کر لیا گیا ہے’۔
ذرائع کے مطابق یہ مکان 6 جولائی 2024 کو ایک انکائونٹر کے دوران تباہ ہوا تھا اور اس میں ایک پیرا کمانڈر اور دو ملی ٹنٹ جاں بحق ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ

Next Post

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے: ایس ایس پی سری نگر

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

اگر مرکز اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو وہ اس کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے:عمر عبداللہ

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

اعلی فاضلی تین سال بعد ضمانت پر رہا

گاندربل سیشن کورٹ نے نابالغ اغوا اور عصمت دری کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا

گاندربل سیشن کورٹ نے نابالغ اغوا اور عصمت دری کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

جامع مسجد سیل کرنے پر عمر نے کیا برہمی کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »