• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ

کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ

by امت ڈیسک
17/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیر کے روز کولگام میں دو لاپتہ بھائیوں کی لاشیں بر آمد ہونے اور اس واقعے پر احتجاج کرنے والوں کے ساتھ پولیس افسر کے برتاؤ کے خلاف ہنگامہ خیز مناظر دیکھے گئے۔

پیر کی صبح جوں ہی اسمبلی میں سوال و جواب کا سیشن شروع ہوا تو ارکان اسمبلی اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور کولگام میں دو لاپتہ بھائیوں کی لاشیں بر آمد ہونے کی تحقیقات کرنے اور اس واقعے پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایک پولیس افسر کے برتائو پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

پی ڈی پی کے رکن اسمبلی وحید پرہ نے کہا، ‘گجر کمیونٹی کی پہلے بدھل کٹھوعہ اور اب کولگام میں پر اسرار اموات ہو رہی ہیں، اس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور اس پر بات ہونی چاہئے’

نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی نذیر گریزی نے کولگام واقعے پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایک پولیس افسر کے مبینہ نامناسب بر تائو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ کولگام میں گذشتہ ماہ ریاض احمد بجاڈ، اس کا چھوٹا بھائی شوکت احمد بجاڈ اور تیسرا شخص مختار احمد لاپتہ ہو گئے تھے۔

ان میں سے دو بھائیوں کی لاشیں ویشو نالے سے بر آمد کی گئیں جبکہ تیسرے لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔

اس واقعے پر کولگام میں لواحیقن اور مقامی لوگوں نے اتوار کے روز احتجاج درج کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ انکائونٹر: عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن اختتام پذیر

Next Post

کولگام جانے سے روکنے کے لئے ہمارے گھر کے دروازے بند کر دئے گئے: التجا مفتی کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کولگام جانے سے روکنے کے لئے ہمارے گھر کے دروازے بند کر دئے گئے: التجا مفتی کا الزام

کولگام جانے سے روکنے کے لئے ہمارے گھر کے دروازے بند کر دئے گئے: التجا مفتی کا الزام

بیرواہ میں 52غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے: حکومت

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ منظور کر لی

ہندواڑہ انکاؤنٹر میں غیر مقامی ملی ٹینٹ ازجان

ہندواڑہ انکاؤنٹر میں غیر مقامی ملی ٹینٹ ازجان

عدالت نے ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا

عدالت نے ایڈووکیٹ نذیر احمد رونگا کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا

"مجھے مت سکھاؤ”: اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

"مجھے مت سکھاؤ": اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »