• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 28 مارچ سے 6 اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان

by امت ڈیسک
27/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ رک رک کر ہلکی بارشیں ہونے کے بیچ 28 مارچ سے 6 اپریل تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 28 مارچ سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز بحال کرسکتے ہیں۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں27 مارچ کی دوپہر سے شام تک پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برف باری یابارشوں کا امکان ہے جس کا زیادہ اثر شمالی اور وسطی کشمیر میں رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بوندا باندی متوقع ہے۔ بعد ازاں وادی میں 28 مارچ سے 6 اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں۔

کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 28 مارچ سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز بحال کرسکتے ہیں۔

ایڈوائزری کے مطابق وادی میں کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا نے ریاسی حملے میں جاں بحق بس کنڈکٹر کی بہن کو تقرری کا خط سونپا

Next Post

لیلۃ القدر پر جامع مسجد سری نگر بند رہے گی، میرواعظ نے فیصلہ کی مذمت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
لیلۃ القدر پر جامع مسجد سری نگر بند رہے گی، میرواعظ نے فیصلہ کی مذمت کی

لیلۃ القدر پر جامع مسجد سری نگر بند رہے گی، میرواعظ نے فیصلہ کی مذمت کی

وزیر اعلی نے سابق ایم ایل اے فقیر خان کے اہل خانہ سے کی تعزیت

وزیر اعلی نے سابق ایم ایل اے فقیر خان کے اہل خانہ سے کی تعزیت

کٹھوعہ جھڑپ: دو ملی ٹینٹ، پانچ فورسز اہلکار زخمی

کٹھوعہ جھڑپ: دو ملی ٹینٹ، پانچ فورسز اہلکار زخمی

آئی جی پی کشمیر نے عید الفطر، شری امرناتھ جی یاترا سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آئی جی پی کشمیر نے عید الفطر، شری امرناتھ جی یاترا سے قبل سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

کٹھوعہ جھڑپ: چار پولیس اہلکار ، دو ملی ٹینٹ ازجان

کٹھوعہ جھڑپ: چار پولیس اہلکار ، دو ملی ٹینٹ ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »