• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی کا دورہ پونچھ خوش آئند، اس مشکل گھڑی میں کچھ لوگ ہمارے ساتھ ہیں:عمر عبداللہ

راہل گاندھی کا دورہ پونچھ خوش آئند، اس مشکل گھڑی میں کچھ لوگ ہمارے ساتھ ہیں:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
23/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے پونچھ دورے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے لگتا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کچھ لوگ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں

انہوں نے کہا کہ میں ترنامول کانگریس کا شکر گذار ہوں جنہوں نے سب سے پہلے جموں وکشمیر میں گولہ باری سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کا سلسلہ شروع کیا۔واضح رہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی 24 مئی کو پونچھ کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

راہل گاندھی کے اس دورے کے بارے میں پوچھے جانے پر عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز یہاں نامہ نگاروں کو بتایا: ‘یہ ایک اچھی بات ہے کہ وہ آ رہے ہیں اور لوگوں سے ملیں گے اور ان کے ساتھ اظہار ہمدردی کریں گے’۔
انہوں نے کہا: ‘میں سب سے زیادہ مشکور ترنامول کانگریس کا ہوں جنہوں سے سب سے پہلے 5 ممبر یہاں بھیجےجنہوں نے روڈ سے پونچھ کا دورہ کیا’ان کا کہنا تھا کہ اس سے لگتا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کچھ لوگ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔

سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف چارج شیٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘اس پر میں کچھ بھی نہیں کہوں گا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں 31 مئی تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان

Next Post

راہل گاندھی کل پونچھ کا کریں گے دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
راہل گاندھی کل پونچھ کا کریں گے دورہ

راہل گاندھی کل پونچھ کا کریں گے دورہ

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ: سکینہ اتو

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ: سکینہ اتو

جموں و کشمیر میں 447 ٹریڈ یونینوں کا رجسٹریشن منسوخ

جموں و کشمیر میں 447 ٹریڈ یونینوں کا رجسٹریشن منسوخ

جموں وکشمیر میں بارشوں کا امکان، لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے راحت ملنے کی امید

جموں وکشمیر میں بارشوں کا امکان، لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے راحت ملنے کی امید

’آپ بہت بہادر بچے ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے‘، راہل گاندھی نے پونچھ پہنچ کر گولی باری کے شکار کنبوں سے کی ملاقات

’آپ بہت بہادر بچے ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے‘، راہل گاندھی نے پونچھ پہنچ کر گولی باری کے شکار کنبوں سے کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »