• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیل ایران جنگ: سلامتی کونسل کا اہم اجلاس طلب

اسرائیل ایران جنگ: سلامتی کونسل کا اہم اجلاس طلب

by امت ڈیسک
19/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سنسنی خیز بیانات کے بعد ایران کا معاملہ بات سے حل کرنے کی کوشش جاری ہے، اس سلسلے میں سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے اور یورپی وزرائے خارجہ بھی ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر مذاکرات کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل ایران جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کیا گیا ہے،اجلاس بلانے کی درخواست ایران نے کی۔

خبر ایجنسی کاکہنا ہے کہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی ایرانی درخواست کو پاکستان ،چین اور روس کی حمایت حاصل ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق ایران سے جرمنی، فرانس اور برطانیہ کی بھی بات چیت جمعہ کو ہو گی جس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شریک ہوں گے، مذاکرات جینیوا میں ہوں گے جس کے بعد ماہرین کی سطح پر اسٹرکچرڈ ڈائیلاگ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ جمعے کو جنیوا میں ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر مذاکرات کریں گے۔

ذرائع خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جنیوا میں یورپی وزرائے خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ہونے والی ملاقات پرامریکا نے بھی اتفاق کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روسی اور چینی صدورکا ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملےکی سخت مذمت

Next Post

کشمیر کے اسکولوں کے لیے 10 دن کی گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
کشمیر کے اسکولوں کے لیے  10 دن کی گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان

کشمیر کے اسکولوں کے لیے 10 دن کی گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان

راج ناتھ سنگھ 25 سے 27 جون تک چین میں ایس سی او کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کریں گے

راج ناتھ سنگھ 25 سے 27 جون تک چین میں ایس سی او کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کریں گے

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

ٹرمپ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے کہ امریکہ اسرائیل ایران تنازع میں شامل ہوگا یا نہیں: وائٹ ہاؤس

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ نے مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، پرامن مذاکرات پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »