• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد پیداشدہ جنگی صورت حال: کس کی جیت کس کی ہار؟

حماس کا فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار ڈالنے سے انکار

by امت ڈیسک
04/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اُمت نیوز ڈیسک//

فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام تک وقت تک ہتھیار نہیں ڈالے گی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق حماس نے سنیچر کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ’مزاحمت اور ہتھیار‘ رکھنے کے اپنے حق کو اس وقت تک ترک نہیں کرے گی جب تک کہ ’ایک آزاد اور مکمل خودمختار فلسطینی ریاست‘ قائم نہیں کر دی جاتی جس کا دارالحکومت یروشلم ہو۔

قطر اور مصر جو جنگ بندی کی کوششوں میں ثالثی کر رہے ہیں، نے فرانس اور سعودی عرب کے اس اعلان کی توثیق کی جس میں اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے اقدامات کا خاکہ پیش کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ حماس اپنے ہتھیار مغربی حمایت یافتہ فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کر دے۔

سعودی عرب اور فرانس نے اقوام متحدہ میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا تھا جس میں غزہ میں جنگ کے فوری خاتمے پرزور دیا گیا۔ اسرائیل، فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے نفاذ کےلیے ایک تفصیلی روڈ میپ کی وضاحت کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ مصر قطر اور امریکہ کی ثالثی میں فوری طور پرایک مرحلہ وارجنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ پر زور دیا گیا تاکہ لڑائی کا ختم ہوسکے، یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنایا اور اسرائیلی فوجیوں کا غزہ سے انخلا ممکن بنایا جائے۔

اسرائیل حماس کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کو تنازع کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے پر پہنچنے کی اہم شرط سمجھتا ہے تاہم حماس بارہا کہہ چکی ہے کہ وہ اپنے ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

گزشتہ ماہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مستقبل کی کسی بھی آزاد فلسطینی ریاست کو اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہی وجہ ہے کہ فلسطینی علاقوں پر سکیورٹی کنٹرول اسرائیل کے پاس ہی رہنا چاہیے۔‘

انہوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کا اعلان کرنے پر برطانیہ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس اقدام کو حماس کے طرز عمل کا انعام قرار دیا۔

140 سے زائد ممالک پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر زبیر راتھر کے نام

Next Post

یوکرین جنگ میں روس کی فنڈنگ کر رہا بھارت، ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
یوکرین جنگ میں روس کی فنڈنگ کر رہا بھارت، ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر الزام

یوکرین جنگ میں روس کی فنڈنگ کر رہا بھارت، ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر الزام

کشمیر میں سڑے ہوئے گوشت کی سپلائی، پولیس نے کیس درج کیا

کشمیر میں سڑے ہوئے گوشت کی سپلائی، پولیس نے کیس درج کیا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں وکشمیر کی بچیوں کا زراعت کے شعبے کی ترقی میں بہت بڑا کردار ہوگا: منوج سنہا

این ایس اے ڈوول، ہوم سیکرٹری، آئی بی چیف کی امت شاہ سے اعلیٰ سطحی میٹنگ؛ این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

این ایس اے ڈوول، ہوم سیکرٹری، آئی بی چیف کی امت شاہ سے اعلیٰ سطحی میٹنگ؛ این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 5 اگست کو طلب

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 5 اگست کو طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »