• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے یقین دہانی کرائی کہ نیشنل ہائی وے پر فروٹ ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا: یونین صدر

ایل جی نے یقین دہانی کرائی کہ نیشنل ہائی وے پر فروٹ ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا: یونین صدر

by امت ڈیسک
15/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 15 ستمبر: کشمیر ویلی فروٹ گروورس کم ڈیلرز یونین کے صدر بشیر احمد بشیر نے پیر کو کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ سری نگر۔جموں نیشنل ہائی وے اور مغل روڈ پر تمام فروٹ سے لدے گاڑیوں کو ترجیحی بنیادوں پر نکالا جائے گا۔

بشیر احمد، جنہوں نے راج بھون میں ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی، کہا کہ انہوں نے ہائی وے کی بحالی اور متاثرہ کاشتکاروں کو معاوضے کا معاملہ ایل جی کے سامنے رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ایل جی نے ان کے مطالبات کو بغور سنا اور یقین دہانی کرائی کہ فروٹ سے لدے ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر گزارا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا، "ایل جی نے یہ بھی یقین دلایا کہ کل تک نیشنل ہائی وے مکمل طور پر بحال ہو جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہائی وے کی بندش کے سبب متاثرہ کاشتکاروں کو معاوضہ دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔” ـــ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی چند دفعات پر لگائی روک۔ رجسٹریشن لازمی شرط برقرار

Next Post

"بس بہت ہو گیا”: عمر عبداللہ کا مرکز سے مطالبہ، اگر نیشنل ہائی وے سنبھال نہیں سکتے تو جموں و کشمیر حکومت کو سونپ دیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

"بس بہت ہو گیا": عمر عبداللہ کا مرکز سے مطالبہ، اگر نیشنل ہائی وے سنبھال نہیں سکتے تو جموں و کشمیر حکومت کو سونپ دیں

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

پٹرول پمپ خالی، وادی میں مہنگائی میں اضافہ؛ جموں-سرینگر شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی پابندی

پٹرول پمپ خالی، وادی میں مہنگائی میں اضافہ؛ جموں-سرینگر شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی پابندی

گڈکری آج سرینگر۔جموں شاہراہ میں رکاوٹوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

گڈکری آج سرینگر۔جموں شاہراہ میں رکاوٹوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »