• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ

افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ

by امت ڈیسک
21/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان، بھارت، ایران اور اسرائیل سمیت دنیا میں سات بڑی جنگیں رکوا کر عالمی سطح پر امن قائم کرنے میں کردار ادا کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے ایران میں نیوکلیئر سائٹس کو تباہ کر دیا ہے تاکہ دنیا کو خطرناک ہتھیاروں سے محفوظ رکھا جا سکے۔

ٹرمپ نے یورپی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی روس سے تیل خرید رہے ہیں، جو ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں مہنگی ادویات اور منشیات کی فروخت جاری ہے۔

ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ

ان کا کہنا تھا کہ اب کسی کو امریکا سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے سے امریکا کو اربوں ڈالرز کا فائدہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ آٹزم سے متعلق ایک اہم پالیسی بیان پیر کے روز سامنے لایا جائے گا۔

ٹرمپ نے امریکی بزنس ویزے کی فیس بڑھا دی، بھارتی کمپنیوں کے اسٹاک گر گئے

ٹرمپ نے وینزویلا کو خبردار کیا کہ اگر امریکا سے ملک بدر کئے گئے قیدی واپس نہ لیے گئے تو اسے ناقابل حساب قیمت چکانا پڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا نے امریکا کو ذہنی مریض بھیجے ہیں جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔

افغانستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے سخت موقف اپنایا اور کہا کہ اگر کابل نے بگرام ایئربیس امریکا کو واپس نہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔

افغانستان نے بگرام ائربیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے کرنے کا امکان سختی سے مسترد کردیا

خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ دورہ برطانیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس ایک بہترین انسان ہیں اور ان کے دورے کے دوران امریکا کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرا فرض ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر نو کروں، سیاست میں مشغول نہیں ہوں: وزیراعلیٰ عمر

Next Post

وزیر اعظم مودی پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post

وزیر اعظم مودی پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے

امن قائم کرنا میری زمہ داری نہیں : عمر عبداللہ

امن قائم کرنا میری زمہ داری نہیں : عمر عبداللہ

پی ایم مودی نے اگلی نسل کے ‘جی ایس ٹی بچت فیسٹیول’ کا اعلان کیا

پی ایم مودی نے اگلی نسل کے 'جی ایس ٹی بچت فیسٹیول' کا اعلان کیا

کشتواڑ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ جاری: فوج

چار مغربی ممالک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، تاریخی پیش رفت

چار مغربی ممالک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، تاریخی پیش رفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »