• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
23/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے وادی کشمیر میں حالیہ برفباری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ خشک جنوری کے بعد یہ برفباری انتہائی ضروری تھی۔ انہوں نے کہا، “ہم کافی عرصے سے برفباری کے منتظر تھے، شکر ہے کہ سری نگر کے علاوہ وادی کے دیگر اضلاع میں اچھی خاصی برفباری ہوئی ہے۔”

تیز ہواؤں سے ہونے والے نقصانات پر بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز کشمیر کے مختلف علاقوں میں نقصان ہوا اور بجلی کے متعدد فیڈرز بھی متاثر ہوئے۔ “ہم نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ عام حالات میں ہم 1700 میگاواٹ بجلی فراہم کر رہے ہیں، تاہم طوفانی ہواؤں کے باعث بجلی کی فراہمی کم ہو کر 100 میگاواٹ تک رہ گئی، جبکہ طلب 1600 میگاواٹ تھی،”۔

وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ یہ برفباری آنے والے موسم سرما اور گرمیوں میں فائدہ مند ثابت ہوگی۔ “ہم اس برفباری کے فوائد آنے والے موسموں میں حاصل کریں گے اور امید ہے کہ اس کے باعث گرمیوں کا موسم بھی بہتر رہے گا، کیونکہ برفباری کشمیر کی زندگی کی بنیاد ہے،” انہوں نے کہا۔

تاہم، عمر عبداللہ نے برفباری سے پیدا ہونے والے چیلنجز کا بھی اعتراف کیا اور کہا کہ ”برفباری جہاں راحت کا باعث بنتی ہے، وہیں یہ روزمرہ زندگی، آمدورفت اور بنیادی سہولیات کے لیے مشکلات بھی پیدا کرتی ہے، جن سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »