• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

by امت ڈیسک
28/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولکاتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ دیگر تمام ایجنسیوں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔

ممتا بنرجی نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ میکانزم کے ذریعے سچائی سامنے نہیں آئے گی، بنرجی نے کہا کہ صرف سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہونے والی جانچ ہی قابل اعتبار ہوگی۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سنگور روانہ ہونے سے قبل کہا کہ، "ہمیں صرف سپریم کورٹ پر بھروسہ ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ انھیں دیگر تمام ایجنسیوں پر اعتبار نہیں ہے۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں، ممتا بنرجی نے کہا کہ، "اجیت پوار کے اچانک انتقال سے گہرے صدمے میں ہوں اور حیرت زدہ ہوں! مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور ان کے ساتھی مسافروں کی آج صبح بارامتی میں طیارے کے تباہ کن حادثے میں موت ہو گئی ہے، اور میں نقصان کا گہرا احساس محسوس کر رہی ہوں۔ ان کے خاندان کے ساتھ میری تعزیت، ان کے چچا شرد پوار جی اور تمام احباب کے ساتھ تعزیت کرتی ہوں۔ واقعہ کی مناسب تحقیقات کی ضرورت ہے۔۔”

دریں اثنا، ایر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے اے آئی بی) کی ایک ٹیم بارامتی کے راستے پر ہے۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا کہ اے اے آئی بی کی ٹیم دہلی سے پونے اور آخر کار بارامتی کے لیے روانہ ہو گئی ہے تاکہ اس حادثے کی جانچ شروع کر سکے۔

شہری ہوا بازی کی وزارت نے یہ بھی کہا کہ اے اے آئی بی کے ڈائرکٹر جنرل حیدر آباد سے ممبئی پہنچیں گے۔

اجیت پوار پونے ضلع کے بارامتی حلقہ سے آٹھ بار رکن اسمبلی (ایم ایل اے) رہے۔ انہوں نے 1991 میں لوک سبھا میں بارامتی حلقے کی نمائندگی بھی کی۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے اجیت پوار کے انتقال کے بعد مہاراشٹر میں تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »