• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

پارمپورہ سرینگر میں لکڑی کے گٹھوں تلے دب کر کمسن بھائی جاں بحق، دوسرا تشویشناک

by امت ڈیسک
12/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 12 فروری : سرینگر کے علاقے پرُمپورہ میں جمعرات کو ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں لکڑی کے بھاری گٹھے گرنے سے دو کمسن بھائی شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب لکڑی کے ڈھیر اچانک منہدم ہو کر دونوں بھائیوں پر آ گرے اور وہ ان کے نیچے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر دونوں بچوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا۔

جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 10 سالہ احران ولد محمد عمران ساکن بوٹ کالونی بمنہ کے طور پر ہوئی ہے۔ ڈاکٹروں نے اسے اسپتال پہنچنے پر مردہ قرار دیا۔

اس کا چھ سالہ بھائی ایہران شدید زخمی ہے اور اسپتال ذرائع کے مطابق اس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ لکڑی کے گٹھے کس طرح گر گئے۔ [کے این ٹی]

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں من گھڑت خبروں کی روکتھام کی خاطر نئی میڈیا پالیسی زیر غور:حکومت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں من گھڑت خبروں کی روکتھام کی خاطر نئی میڈیا پالیسی زیر غور:حکومت

جموں و کشمیر میں من گھڑت خبروں کی روکتھام کی خاطر نئی میڈیا پالیسی زیر غور:حکومت

12/02/2026
سری نگر میں ملازمین کی مستقلی کے مطالبے پر ایجیک کا دھرنا، اہلِ خانہ اور بچے بھی شریک

سری نگر میں ملازمین کی مستقلی کے مطالبے پر ایجیک کا دھرنا، اہلِ خانہ اور بچے بھی شریک

12/02/2026
پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 16 سالہ نوجوان شدید زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 16 سالہ نوجوان شدید زخمی

11/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر کے مختلف محکموں میں 77 ہزار سے زیادہ اسامیاں خالی ہیں: حکومت

11/02/2026
تمام سرکاری تقریبات میں قومی ترانے سے پہلے وندے ماترم کے چھ بند گائے جائیں:حکومت

تمام سرکاری تقریبات میں قومی ترانے سے پہلے وندے ماترم کے چھ بند گائے جائیں:حکومت

11/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

جموں کشمیر اسمبلی میں انکشاف: ایس ٹی اور ایس سی سرٹیفکیٹس کی اکثریت جموں کے نام

11/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »