• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, مارچ ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ صورتحال: پولیس کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے متعلق ایڈوائزری جاری

موجودہ صورتحال: پولیس کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے متعلق ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
01/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، یکم مارچ: موجودہ حالات کے پیش نظر پولیس نے اتوار کو میڈیا اداروں، صحافیوں، سوشل میڈیا صارفین، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور عوام کے نام ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے قانون و امان سے متعلق خبروں کی اشاعت اور شیئرنگ میں انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات یا سکیورٹی سے متعلق کسی بھی خبر کو نشر یا شائع کرنے سے قبل مستند اور سرکاری ذرائع سے تصدیق کی جائے۔ پولیس نے خبردار کیا کہ افواہوں، غیر مصدقہ اطلاعات یا قیاس آرائیوں پر مبنی مواد کی تشہیر سے غیر ضروری خوف و ہراس پھیل سکتا ہے اور امن عامہ متاثر ہو سکتا ہے۔

پولیس نے میڈیا برادری سے سنسنی خیزی سے گریز کرنے اور درست معلومات کی فراہمی کے لیے صرف سرکاری اپڈیٹس پر انحصار کرنے کی تاکید کی۔ بیان میں کہا گیا کہ حساس اوقات میں ذمہ دار صحافت اور محتاط معلومات کی ترسیل امن و ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔

ایڈوائزری میں مزید خبردار کیا گیا کہ غلط معلومات یا افواہیں پھیلانے والے افراد یا اداروں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ حکام کے ساتھ تعاون کریں اور امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے تحفظ میں مثبت کردار ادا کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کشمیر بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کشمیر بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کشمیر بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

01/03/2026
جرمِ عظیم کا دیا جائے گا سخت جواب، ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا بیان

جرمِ عظیم کا دیا جائے گا سخت جواب، ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا بیان

01/03/2026
آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید

آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید

01/03/2026
امریکی حملوں میں ایران میں 51 اسکولی طالبات ازجان

امریکی حملوں میں ایران میں 51 اسکولی طالبات ازجان

28/02/2026
رانجی ٹرافی میں کامیابی پر عمر عبداللہ، منوج سنہا نے پیش کی مبارکباد

رانجی ٹرافی میں کامیابی پر عمر عبداللہ، منوج سنہا نے پیش کی مبارکباد

28/02/2026
جموں و کشمیر رانجی چیمپئن ٹیم کے لیے 2 کروڑ روپے انعام، سرکاری ملازمتوں کا بھی اعلان

جموں و کشمیر رانجی چیمپئن ٹیم کے لیے 2 کروڑ روپے انعام، سرکاری ملازمتوں کا بھی اعلان

28/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »