• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, مارچ ۱۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کا اعلان، ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو

چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کا اعلان، ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو

by امت ڈیسک
15/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 15 مارچ: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابات کا آغاز 9 اپریل سے ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق آسام، کیرالا اور پڈوچیری میں 9 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں پولنگ ہوگی۔

مغربی بنگال میں انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 23 اپریل جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 29 اپریل کو ہوگی۔

تمل ناڈو میں بھی 23 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران انتخابات کو جمہوریت کا تہوار قرار دیتے ہوئے نوجوانوں اور پہلی بار ووٹ دینے والوں سے اپیل کی کہ وہ اس جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی مکمل ہو چکی ہے اور حتمی انتخابی فہرستیں جاری کر دی گئی ہیں۔

مغربی بنگال کی 294 نشستوں، آسام کی 126 نشستوں، کیرالا کی 140 نشستوں، تمل ناڈو کی 234 نشستوں اور پڈوچیری کی 30 نشستوں کے لیے انتخابات منعقد ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

احتجاج کے بعد گرفتار نوجوانوں کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا: تنویر صادق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

احتجاج کے بعد گرفتار نوجوانوں کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا: تنویر صادق

احتجاج کے بعد گرفتار نوجوانوں کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا: تنویر صادق

15/03/2026
ڈوڈہ: ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پچھتر ایل پی جی سلنڈر برآمد، تین افراد گرفتار

ڈوڈہ: ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف بڑی کارروائی، پچھتر ایل پی جی سلنڈر برآمد، تین افراد گرفتار

15/03/2026
اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا

15/03/2026
سونم وانچک کو این ایس اے کے تحت گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا: عمر عبداللہ

سونم وانچک کو این ایس اے کے تحت گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا: عمر عبداللہ

14/03/2026
محبوبہ مفتی کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، کہا اسلام ایران کے ذریعے کشمیر پہنچا

محبوبہ مفتی کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، کہا اسلام ایران کے ذریعے کشمیر پہنچا

14/03/2026
حکومت نے لیہہ مظاہروں کے چند ماہ بعد سونم وانگچک کی نظر بندی ختم کر دی

حکومت نے لیہہ مظاہروں کے چند ماہ بعد سونم وانگچک کی نظر بندی ختم کر دی

14/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »