• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, مارچ ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر کی جانب سے وادیٔ کشمیر کے متعدد مقامات پر چھاپے

کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر کی جانب سے وادیٔ کشمیر کے متعدد مقامات پر چھاپے

by امت ڈیسک
26/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر (سی آئی کے) نے جمعرات کی اعلیٰ صبح وادی کے مختلف اضلاع میں ایک حالیہ درج کیس کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ چھاپے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے علاوہ وسطی کشمیر کے اضلاع سری نگر اور گاندربل میں مختلف مقامات پر مارے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انجام دی جا رہی ہیں اور ان کے لیے مجاز عدالت سے باقاعدہ سرچ وارنٹ حاصل کیے گئے ہیں۔ یہ چھاپے ایف آئی آر نمبر 01/2026 کے تحت درج ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں، جو پولیس اسٹیشن سی آئی کے میں درج کیا گیا ہے۔

تلاشی کارروائیوں کے دوران مشتبہ مقامات کی باریک بینی سے جانچ کی گئی، تاہم فوری طور پر کسی گرفتاری یا ضبطی کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔ وہیں اس حوالے سے کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر کی جانب ابھی تک کوئی تفصیلی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز بھی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے 2024 میں درج ایک کیس کے سلسلے میں سرینگر کے ایک رہائشی کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کارروائی بھی انجام دی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے نیم فوجی دستے اور جموں کشمیر پولیس کے ہمراہ سرینگر کے مہجور نگر کے گلشن آباد علاقے میں چھاپے مارے اور تلاشی کارروائی انجام دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران نے امریکی تجویز مسترد کر دی، جنگ ختم کرنے کے لیے اپنی شرائط پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایران نے امریکی تجویز مسترد کر دی، جنگ ختم کرنے کے لیے اپنی شرائط پیش

ایران نے امریکی تجویز مسترد کر دی، جنگ ختم کرنے کے لیے اپنی شرائط پیش

25/03/2026
میرواعظ کشمیر، محبوبہ مفتی نے کیا آسیہ اندرابی کی سزا پر نظر ثانی کا مطالبہ

میرواعظ کشمیر، محبوبہ مفتی نے کیا آسیہ اندرابی کی سزا پر نظر ثانی کا مطالبہ

25/03/2026
انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں زیر غور، جموں و کشمیر میں اسمبلی نشستیں 135 تک بڑھنے کا امکان

انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں زیر غور، جموں و کشمیر میں اسمبلی نشستیں 135 تک بڑھنے کا امکان

25/03/2026
ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی آسیہ اندرابی کے لیے انسانی بنیادوں پر پیرول کی اپیل

25/03/2026
انڈین آئل نے ایندھن کی قلت کی افواہوں کی تردید کر دی، عوام سے گھبراہٹ میں خریداری سے گریز کی اپیل

انڈین آئل نے ایندھن کی قلت کی افواہوں کی تردید کر دی، عوام سے گھبراہٹ میں خریداری سے گریز کی اپیل

25/03/2026
حکومت نے آج مغربی ایشیا کے بحران پر کُل جماعتی اجلاس طلب کر لیا

حکومت نے آج مغربی ایشیا کے بحران پر کُل جماعتی اجلاس طلب کر لیا

25/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »