• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, مارچ ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ: اے سی بی نے اسپیشل پولیس افسر کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

اننت ناگ: اے سی بی نے اسپیشل پولیس افسر کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

by امت ڈیسک
29/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ، 29 مارچ : اینٹی کرپشن بیورو نے اتوار کو اننت ناگ کے علاقے لارنو پولیس اسٹیشن کے اسپیشل پولیس افسر (SPO) امتیاز احمد بھٹ کو 18,000 روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ملزم کو کوکرناگ کے لارنو پولیس اسٹیشن میں تعینات کیا گیا تھا۔ یہ کارروائی ایک شکایت کے بعد عمل میں آئی، جس میں مبینہ طور پر گاڑی کے دستاویزات کی رہائی کے لیے غیر قانونی رقم مانگنے کی اطلاع دی گئی تھی۔

شاکی نے بتایا کہ 26 مارچ کو وہ ماٹی سے بڈیہار جا رہا تھا جب پولیس ناکہ پارٹی نے اسے بڈیہار پل پر روکا اور گاڑی کی تلاشی لی لیکن دستاویزات واپس نہ کیں، بلکہ اگلے دن لارنو پولیس اسٹیشن آنے کا کہا۔

شاکی کے مطابق 27 مارچ کو پولیس اسٹیشن میں اسپیشل پولیس افسر نے 30,000 روپے رشوت مانگی، جو بعد میں فون پر 25,000 روپے اور آخر کار 18,000 روپے پر طے پائی۔ شاکی نے رشوت دینے کی بجائے اے سی بی سے رابطہ کیا۔

ACB نے شکایت کی تصدیق کے بعد چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی، جس نے ملزم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ رشوت کی رقم بھی ملزم کے قبضے سے ضبط کر لی گئی۔

بعد میں ملزم کے گھر بھی تلاشی لی گئی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایرانی مسلح افواج امریکی فوجیوں کا انتظار کر رہی ہیں: ایرانی سپیکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایرانی مسلح افواج امریکی فوجیوں کا انتظار کر رہی ہیں: ایرانی سپیکر

ایرانی مسلح افواج امریکی فوجیوں کا انتظار کر رہی ہیں: ایرانی سپیکر

29/03/2026
کپواڑہ میں فائرنگ کا واقعہ، 3 فوجی زخمی

کپواڑہ میں فائرنگ کا واقعہ، 3 فوجی زخمی

29/03/2026
جموں میراتھن کا شاندار آغاز، وزیر اعلیٰ نے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جموں میراتھن کا شاندار آغاز، وزیر اعلیٰ نے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

29/03/2026
مغربی ایشیا بحران: راجناتھ سنگھ نے تیز فیصلوں اور طویل مدتی تیاری پر زور دیا

مغربی ایشیا بحران: راجناتھ سنگھ نے تیز فیصلوں اور طویل مدتی تیاری پر زور دیا

29/03/2026
مغربی ایشیا بحران کا بھارت پوری طاقت سے مقابلہ کر رہا ہے: نریندر مودی

مغربی ایشیا بحران کا بھارت پوری طاقت سے مقابلہ کر رہا ہے: نریندر مودی

28/03/2026
جموں و کشمیر میں ایندھن اور ایل پی جی کی کوئی کمی نہیں، عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں ایندھن اور ایل پی جی کی کوئی کمی نہیں، عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں: وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ

28/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »