• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, اپریل ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایران نے امریکی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی، مستقل امن کا مطالبہ

ایران نے امریکی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی، مستقل امن کا مطالبہ

by امت ڈیسک
06/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

تہران: ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی عارضی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ صرف مستقل طور پر جنگ کے خاتمے کا خواہاں ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچایا۔

رپورٹ کے مطابق ایران کا جواب 10 نکاتی فریم ورک پر مشتمل ہے، جس میں نہ صرف فوری جنگ بندی بلکہ پورے خطے میں جاری تنازعات کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کو یقینی بنانے، اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کے اقدامات بھی شامل ہیں۔

ادھر سفارتی کوششیں مختلف ذرائع کے ذریعے جاری ہیں، جس میں پاکستان اہم کردار ادا کر رہا ہے اور تہران و واشنگٹن کے درمیان پیغامات کی ترسیل کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ پاکستان کی حمایت سے پیش کی گئی جنگ بندی تجویز کئی آپشنز میں سے ایک ہے، تاہم امریکی صدر نے ابھی تک اس کی منظوری نہیں دی۔ عہدیدار کے مطابق "آپریشن ایپک فیوری” بدستور جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں افسران کی آئی اے ایس میں شمولیت کا عمل شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

جموں کشمیر میں افسران کی آئی اے ایس میں شمولیت کا عمل شروع

06/04/2026
پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی تجویز، آبنائے ہرمز کھلنے کی امید

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی تجویز، آبنائے ہرمز کھلنے کی امید

06/04/2026
جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک مکمل طور پر معطل

جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک مکمل طور پر معطل

06/04/2026
سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

06/04/2026
روس یوکرین جنگ میں جموں کے ایک اور نوجوان کی موت، لاش گھر پہنچ گئی

روس یوکرین جنگ میں جموں کے ایک اور نوجوان کی موت، لاش گھر پہنچ گئی

06/04/2026
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو بھیجا جنگ بندی کا 15 نکاتی منصوبہ

ٹرمپ کی ایران کو ابنائے ہرمز نہ کھولنے پر پھر دھکمی

05/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »