• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, اپریل ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر پولیس نے کیا بین ریاستی ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش، پانچ گرفتار

جموں کشمیر پولیس نے کیا بین ریاستی ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش، پانچ گرفتار

by امت ڈیسک
07/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے کالعدم عسکری تنظیم لشکرِ طیبہ کے ایک بین ریاستی ملی ٹینٹ ماڈیول کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد میں عبداللہ عرف ابو ہریرہ بھی شامل ہے جو، ایجنسیز کے مطابق، گزشتہ 16 سال سے گرفتاری سے بچنے کے لیے مفرور تھا اور یونین ٹیریٹری سے باہر اپنے ٹھکانے قائم کرنے میں بھی کامیاب ہو چکا تھا۔ یہ تفصیل پولیس حکام نے دی۔

حکام کے مطابق عبداللہ کے علاوہ ایک اور پاکستانی ملی ٹنٹ عثمان عرف خبیب کو بھی اس بڑی کارروائی میں گرفتار کیا گیا، جس میں جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مرکزی ایجنسیز نے بھی حصہ لیا۔

تفتیش کاروں نے جموں و کشمیر کے علاوہ راجستھان اور ہریانہ سمیت 19 مقامات پر چھاپے مارے اور قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا۔ تحقیقات کے دوران لشکرِ طیبہ کا ایک مضبوط نیٹ ورک بے نقاب ہوا جو ملی ٹینٹوں کو لاجسٹک اور مالی مدد فراہم کر رہا تھا۔

اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے افراد میں سرینگر سے تعلق رکھنے والے تین افراد بھی شامل ہیں جن میں؛ محمد نقیب بٹ، عادل رشید بٹ اور غلام محمد میر عرف ماما شامل ہیں۔ ان پر ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا الزام ہے۔

حکام کے مطابق تحقیقات سے یہ بھی پتا چلا ہے کہ ایک غیر ملکی ملی ٹینٹ جعلی دستاویزات اور شناخت کی بنیاد پر ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوا، جس میں اس کی لشکرِ طیبہ کے نیٹ ورک نے مدد کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ خلیل الرحمن کا آج سے ہندوستان کا تین روزہ دورہ شروع، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ خلیل الرحمن کا آج سے ہندوستان کا تین روزہ دورہ شروع، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ خلیل الرحمن کا آج سے ہندوستان کا تین روزہ دورہ شروع، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

07/04/2026
ایران نے امریکی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی، مستقل امن کا مطالبہ

ایران نے امریکی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی، مستقل امن کا مطالبہ

06/04/2026
سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

جموں کشمیر میں افسران کی آئی اے ایس میں شمولیت کا عمل شروع

06/04/2026
پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی تجویز، آبنائے ہرمز کھلنے کی امید

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی تجویز، آبنائے ہرمز کھلنے کی امید

06/04/2026
جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک مکمل طور پر معطل

جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک مکمل طور پر معطل

06/04/2026
سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

06/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »