• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, اپریل ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے آپ ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے حراست کالعدم قرار دے دی

by امت ڈیسک
27/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے مہراج ملک کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بڑی راحت فراہم کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہراج ملک گزشتہ سال ستمبر سے احتیاطی حراست میں تھے۔

مہراج ملک کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل ایڈوکیٹ اپو سنگھ نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ عدالت نے حبسِ بے جا (ہیبیئس کارپس) عرضی کی سماعت کے بعد پی ایس اے کے تحت جاری حراستی حکم کو منسوخ کر دیا۔

واضح رہے کہ مہراج ملک، جو ضلع ڈوڈہ حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں اور جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ بھی ہیں، کو 8 ستمبر 2025 کو امن عامہ کے لیے مضر سرگرمیوں کے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ بعد ازاں انہیں کٹھوعہ ضلع جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔

اس حراست کے خلاف دائر عرضی پر ہائی کورٹ میں کئی سماعتیں ہوئیں اور 23 فروری کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

اب حراستی حکم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد توقع ہے کہ قانونی کارروائی مکمل ہونے پر مہراج ملک کو رہا کر دیا جائے گا، بشرطیکہ وہ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہ ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روس پہنچ گئے، پیوٹن سے کریں گے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روس پہنچ گئے، پیوٹن سے کریں گے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روس پہنچ گئے، پیوٹن سے کریں گے ملاقات

27/04/2026
میں اور 1 کروڑ 40 لاکھ ایرانی جان قربان کرنے کو تیار: مسعود پیزیشکیان

ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے نئ تجاویز کی پیش

27/04/2026
شاپیاں:جامعہ سراج العلوم غیر قانونی قرار، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

شاپیاں:جامعہ سراج العلوم غیر قانونی قرار، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

27/04/2026
ایران کے وزیر خارجہ دوبارہ پاکستان پہنچ گئے، روس روانگی سے قبل اہم مشاورت

ایران کے وزیر خارجہ دوبارہ پاکستان پہنچ گئے، روس روانگی سے قبل اہم مشاورت

26/04/2026
واشنگٹن فائرنگ واقعہ میں امریکی صدر ٹرمپ محفوظ: وزیراعظم نریندر مودی کا اظہارِ اطمینان

واشنگٹن فائرنگ واقعہ میں امریکی صدر ٹرمپ محفوظ: وزیراعظم نریندر مودی کا اظہارِ اطمینان

26/04/2026
روح اللہ نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، نواگام پولیس اسٹیشن دھماکے میں غفلت پر سوالات، جوابدہی کا مطالبہ

آرٹیکل 370 کی بحالی عوامی مینڈیٹ ہے، صرف ریاستی درجہ نہیں: روح اللہ مہدی

26/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »