• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, اپریل ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضمانت پر رہا انجینئر رشید سرینگر پہنچے، علیل والد کی عیادت کی

ضمانت پر رہا انجینئر رشید سرینگر پہنچے، علیل والد کی عیادت کی

by امت ڈیسک
30/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید جمعرات کو سرینگر ائر پورٹ پہنچے اور اپنے علیل والد کی عیادت کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال گئے۔

انجینئر رشید کو دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو ایک ہفتے کی عبوری ضمانت پر رہا کیا ہے، تاہم اس دوران ان پر کچھ پابندیاں بھی عائد رہیں گیں جس میں میڈیا سے دوری بہنائے رکھنا بھی شامل ہے۔

انجینئر رشید کے والد کئی دنوں سے اسپتال میں زیر علاج ہے اور اس وقت موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ ان کی علالت کو دیکھتے ہوئے کئی سرکردہ سیاسی رہنماؤں نے انسانی اور ہمدردی کی بنیاد پر رشید کو ضمانت پر رہا کیے جانے کی سفارش کی تھی۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی، سجاد لون، الطاف بخاری کے علاوہ علیحدی پسند رہنما اور میرواعظ کشمیر مولوی عمر فاروق نے بھی انجینئررشید کو رہا کیے جانے کی اپیل کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری–پونچھ اور اوڑی تک ریلوے لائن بچھانے کی کوششیں جاری: اشونی ویشنو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

راجوری–پونچھ اور اوڑی تک ریلوے لائن بچھانے کی کوششیں جاری: اشونی ویشنو

راجوری–پونچھ اور اوڑی تک ریلوے لائن بچھانے کی کوششیں جاری: اشونی ویشنو

30/04/2026
اشونی ویشنو نے جموں سرینگر ریل لنک کا کیا افتتاح

اشونی ویشنو نے جموں سرینگر ریل لنک کا کیا افتتاح

30/04/2026
نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

التجا مفتی سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج، مبینہ علیحدگی پسند مواد شیئر کرنے کا الزام

30/04/2026
شوپیان میں بوائلر دھماکہ، دو انجینئر ازجاں، ایک زخمی

شوپیان میں بوائلر دھماکہ، دو انجینئر ازجاں، ایک زخمی

30/04/2026
مسافر کرایہ میں 18 فیصد اضافہ کر دیا گیا

مسافر کرایہ میں 18 فیصد اضافہ کر دیا گیا

29/04/2026
جموں–سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز، 2 مئی سے عوام کے لیے سروس دستیاب

جموں–سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز، 2 مئی سے عوام کے لیے سروس دستیاب

29/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »