• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ٹیلی کام اختیارات ایل جی کو منتقل

جموں و کشمیر میں ٹیلی کام اختیارات ایل جی کو منتقل

by امت ڈیسک
08/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی ہنگامی صورتحال اور عوامی تحفظ سے متعلق معاملات میں ٹیلی کام خدمات کی نگرانی، معطلی اور ڈی کرپشن سے متعلق اختیارات تفویض کر دیے ہیں۔

جمعرات کو جاری سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ ہند نے ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ 2023 کی دفعہ 20(2) کے تحت جموں و کشمیر میں ریاستی حکومت کے اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کو استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔

اس قانون کے تحت انتظامیہ کو قومی سلامتی، عوامی تحفظ یا ہنگامی حالات کے دوران پیغامات کی نگرانی، نشریات روکنے، ڈی کرپشن کے احکامات جاری کرنے اور ٹیلی کام خدمات معطل کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

گزٹ آف انڈیا میں شائع نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اختیارات آئین ہند کے آرٹیکل 239(1) کے تحت صدرِ جمہوریہ کے کنٹرول میں اگلے احکامات تک نافذ رہیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع الکمالات حضرت علامہ شیخ یعقوب صرفی کشمیری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ممتا کا استعفیٰ دینے سے انکار ،گورنر نے مغربی بنگال اسمبلی تحلیل کردی

ممتا کا استعفیٰ دینے سے انکار ،گورنر نے مغربی بنگال اسمبلی تحلیل کردی

07/05/2026
شوپیاں میں طلبہ اور والدین کا احتجاج، جامعہ سراج العلوم دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

شوپیاں میں طلبہ اور والدین کا احتجاج، جامعہ سراج العلوم دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

07/05/2026
جموں و کشمیر سے متعلق معاملات پر نیشنل کانفرنس کو کانگریس کو اعتماد میں لینا چاہیے: غلام احمد میر

جموں و کشمیر سے متعلق معاملات پر نیشنل کانفرنس کو کانگریس کو اعتماد میں لینا چاہیے: غلام احمد میر

07/05/2026
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

قومی شاہراہ پر نامعلوم شخص مردہ پایا گیا، پولیس کو ہٹ اینڈ رن کا شبہ

07/05/2026
رامبن واقعہ: جنگل راج قائم نہیں ہونے دیں گے، عمر عبداللہ کا دوٹوک مؤقف

این سی کا کوئی بھی ایم ایل اے پارٹی نہیں چھوڑے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افواہوں کو مسترد کر دیا

06/05/2026
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس پر قرآن کو سیاست میں لانے کا الزام

06/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »