• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام سڑک حادثہ: سیاح جوڑا ہلاک ، دو دیگر زخمی

پہلگام سڑک حادثہ: سیاح جوڑا ہلاک ، دو دیگر زخمی

by امت ڈیسک
16/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پہلگام، 16 مئی: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں ہفتہ کے روز ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جب ایک تویرا گاڑی زیر نمبر JK21A-0379 پہلگام سے آڑو کی جانب جاتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔

حکام کے مطابق گاڑی کو رئیس احمد بٹ ولد محمد مقبول بٹ، ساکن رنگورڈ لاری پورہ چلا رہا تھا۔ اس حادثے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے دو سیاح جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔

مہلوکین کی شناخت باوِن بھاوسار ولد مہیش بھاوسار اور ان کی اہلیہ آونی بھاوسار کے طور پر ہوئی ہے۔ باوِن بھاوسار کو سب ضلع اسپتال پہلگام پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا، جبکہ آونی بھاوسار شدید زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج دم توڑ گئیں۔

زخمیوں کی شناخت نینا بین زوجہ اشوک بھائی اور اشوک بھائی کے طور پر ہوئی ہے، جن کا تعلق بھی ریاست گجرات سے بتایا جا رہا ہے۔ دونوں زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد بہتر طبی سہولیات کے لیے ریفر کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوانوں کو ’پیراسائٹس‘ نہیں کہا، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: چیف جسٹس سوریا کانت کی وضاحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیٹ یو جی  امتحان منسوخ، سی بی آئی سے تحقیقات کا حکم

نیٹ یو جی امتحان منسوخ، سی بی آئی سے تحقیقات کا حکم

12/05/2026
ٹرمپ نے پھر لیا بھارت پاکستان جنگ خاتمہ کا کریڈٹ، 5 طیارے تباہ ہونے کی بات دہرائی

امریکہ کا ایران میں یورینیم افزودگی ختم کرنے کا عزم

08/04/2026
ایران کا دعویٰ: ایک اور امریکی ایف-35 طیارہ مار گرایا، پائلٹ کے بچنے کی امید کم

امریکی اسپیشل فورسز تباہ شدہ طیارے کے عملے کو بچانے کے لیے ایران میں داخل ہوئیں: رپورٹ

04/04/2026
مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

03/02/2026

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »