• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, مئی ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری انکاؤنٹر آٹھویں روز میں داخل، وقفہ وقفہ سے گولہ باری، تلاشی مہم جاری

راجوری انکاؤنٹر آٹھویں روز میں داخل، وقفہ وقفہ سے گولہ باری، تلاشی مہم جاری

by امت ڈیسک
30/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے گھمبیر مغلاں کے جنگلاتی علاقے میں گزشتہ آٹھ روز سے آپریشن شیرو والی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ یہ سرچ آپریشن سکیورٹی فورسز کو ملی خفیہ جانکاری کے بعد شروع کیا گیا تھا تاہم آپریشن کے دوسرے روز فوج کی طرف سے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر جانکاری فراہم کی گئی تھی کہ اس علاقہ میں دو سے تین ملیٹنٹ ہونے کا اندیشہ ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اس کے بعد اس علاقہ میں وقفہ وقفہ سے دونوں اطراف سے گولیوں کا بھی تبادلہ ہوتا رہا۔ آج آپریشن کا آٹھواں روز ہے اور اس پورے علاقے کو سکیورٹی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر ہائی الرٹ پر رکھا ہوا ہے۔ اس علاقے میں آپریشن کے دوران کئی بڑے افسران نے بھی دورہ کرکے جائزہ لیا۔

خبر کے مطابق جنگل گھنا ہونے کی وجہ سے سکیورٹی فورسز کو بہت کی طرح کی مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ تاہم اس آپریشن کو آگے بڑھانے کے لیے ہیلی کاپٹر، اسنائپر، ڈاگز، ڈرون و دیگر الکٹرانکس آلات کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

تاہم سکیورٹی فورسز کی طرف سے آج اس پورے علاقے کو چاروں اطراف سے عام لوگوں کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور نزدیکی سڑک پر سفر کرنے والے ہر شخص کو چاہے وہ انسان ہو یا گاڑی ہو۔ پوری مستعدی سے چیک کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں ٹرک نالے میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آگیا، دو افراد جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

رام بن میں ٹرک نالے میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آگیا، دو افراد جاں بحق

رام بن میں ٹرک نالے میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آگیا، دو افراد جاں بحق

30/05/2026
سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں یکم جولائی سے ہوگی گرمائی تعطیلات

29/05/2026
انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

انجینئر رشید کی مسلسل قید نئی دہلی اور کشمیر کے درمیان رابطے کو کمزور کر رہی ہے: دورہ کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ

29/05/2026
امرناتھ یاترا کی حفاظت کےلئے تاریخ میں پہلی بار 670 سی اے پی ایف کمپنیوں کی تعیناتی

امرناتھ یاترا کی حفاظت کےلئے تاریخ میں پہلی بار 670 سی اے پی ایف کمپنیوں کی تعیناتی

29/05/2026
امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار

امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ٹرمپ کی منظوری کا انتظار

29/05/2026
معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

28/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »