• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کنٹرول لائن کے قریب حادثاتی دھماکے میں دو فوجی جوان ہلاک

کنٹرول لائن کے قریب حادثاتی دھماکے میں دو فوجی جوان ہلاک

by امت ڈیسک
10/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 10 جون: شمالی کشمیر کے اُڑی سیکٹر کے کمال کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک حادثاتی دھماکے میں بھارتی فوج کے دو جوان جاں بحق ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے دونوں اہلکاروں کو فوری طور پر علاج کے لیے 92 بیس اسپتال بادامی باغ، سری نگر منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

جاں بحق اہلکاروں کی شناخت چاون وکرم بالاکرشنا، ساکن ایروولی، مہاراشٹر، اور ارجن جادھو راجیندر، ساکن شاہ پور، تعلقہ کراڈ، ضلع ستارا، مہاراشٹر کے طور پر ہوئی ہے۔

واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کی بحالی ہی میری بنیادی مانگ ہے، جنتر منتر احتجاج میں شرکت کروں گا: آغا روح اللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خود کار ڈرافٹ

آرٹیکل 370 کی بحالی ہی میری بنیادی مانگ ہے، جنتر منتر احتجاج میں شرکت کروں گا: آغا روح اللہ

09/06/2026
زوجیلا ٹنل لداخ کے عوام کی زندگی بدل دے گی، سال بھر رابطے کا خواب پورا ہوگا: عمر عبداللہ

زوجیلا ٹنل لداخ کے عوام کی زندگی بدل دے گی، سال بھر رابطے کا خواب پورا ہوگا: عمر عبداللہ

09/06/2026
زوجیلا ٹنل میں تاریخی پیش رفت، سرنگ کے دونوں سرے آپس میں مل گئے

زوجیلا ٹنل میں تاریخی پیش رفت، سرنگ کے دونوں سرے آپس میں مل گئے

09/06/2026
سرینگر پہنچنے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نتن گڈکری کا استقبال کیا

سرینگر پہنچنے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نتن گڈکری کا استقبال کیا

09/06/2026
ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا، حملے دوبارہ شروع ہونے پر سخت ردعمل کی دھمکی

ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا، حملے دوبارہ شروع ہونے پر سخت ردعمل کی دھمکی

08/06/2026
وزیر اعلی عمر عبداللہ نے انڈیا بلاک لیڈران سے ریاستی درجے کی بحالی کے کیے تعاون کی اپیل کی

وزیر اعلی عمر عبداللہ نے انڈیا بلاک لیڈران سے ریاستی درجے کی بحالی کے کیے تعاون کی اپیل کی

08/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »