• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جون ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعلی عمر عبداللہ نے انڈیا بلاک لیڈران سے ریاستی درجے کی بحالی کے کیے تعاون کی اپیل کی

وزیر اعلی عمر عبداللہ نے انڈیا بلاک لیڈران سے ریاستی درجے کی بحالی کے کیے تعاون کی اپیل کی

by امت ڈیسک
08/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انڈیا بلاک کے لیڑران سے جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے کی مہم میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

نئی دہلی میں منعقدہ انڈیا بلاک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس آئندہ پارلیمانی مون سون اجلاس کے دوران ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے پر احتجاجی مہم شروع کرے گی۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں سے اس مہم میں شامل ہونے اور جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کی درخواست کی۔

عمر عبداللہ نے اجلاس کو بتایا کہ ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کی ایک وسیع جمہوری خواہش ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس مختلف اپوزیشن جماعتوں اور رہنماؤں سے باضابطہ رابطہ کر کے ان کی حمایت حاصل کرے گی۔

واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس پہلے ہی پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے آغاز کے روز نئی دہلی میں احتجاج کرنے کا اعلان کر چکی ہے، جس کا مقصد جموں و کشمیر کے لیے ریاستی درجہ اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کا مطالبہ کرنا ہے۔

انڈیا بلاک کے اجلاس میں ملک بھر کی اپوزیشن جماعتوں کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی اور آئندہ پارلیمانی اجلاس سے متعلق مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایم ایس سی نرسنگ داخلہ امتحان 19 جون کو دوبارہ منعقد ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایم ایس سی نرسنگ داخلہ امتحان  19 جون کو دوبارہ منعقد ہوگا

ایم ایس سی نرسنگ داخلہ امتحان 19 جون کو دوبارہ منعقد ہوگا

08/06/2026
ایران فوری چھوڑ دیں: بھارت کی اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایت

ایران فوری چھوڑ دیں: بھارت کی اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایت

08/06/2026
ایران۔اسرائیل کشیدگی: بھارت نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

ایران۔اسرائیل کشیدگی: بھارت نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

08/06/2026
ایران-اسرائیل جنگ میں دوبارہ شدت، ایران کی دوسری میزائل لہر، اسرائیل نے جوابی فضائی حملے شروع کر دیے

ایران-اسرائیل جنگ میں دوبارہ شدت، ایران کی دوسری میزائل لہر، اسرائیل نے جوابی فضائی حملے شروع کر دیے

08/06/2026
پونچھ سے "منشیات سے پاک جموں و کشمیر” مہم کا نیا مرحلہ شروع: ایل جی

پونچھ سے "منشیات سے پاک جموں و کشمیر” مہم کا نیا مرحلہ شروع: ایل جی

07/06/2026
محبوبہ مفتی نے کیا آر ایس ایس لیڈر کے پاکستان سے بات چیت ریمارکس کا خیرمقدم

طالب چوہدری کی گرفتاری افسوسناک، فوری رہائی عمل میں لائی جائے: محبوبہ مفتی

07/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »