• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جون ۱۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محرم الحرام کے دوران کشمیر کے اسکولوں میں 23 تا 27 جون امتحانات نہیں ہونگے منعقد

محرم الحرام کے دوران کشمیر کے اسکولوں میں 23 تا 27 جون امتحانات نہیں ہونگے منعقد

by امت ڈیسک
13/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 13 جون: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے محرم الحرام کے پیشِ نظر وادی کشمیر کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ 23 جون سے 27 جون 2026 تک کسی بھی قسم کے داخلی امتحانات، اندرونِ ادارہ جائزوں یا ٹرم امتحانات کا انعقاد نہ کیا جائے۔

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر لیا گیا ہے تاکہ طلبہ اور عوام مذہبی سرگرمیوں میں آسانی سے شرکت کر سکیں۔

حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی تسلیم شدہ اسکول 23 جون سے 27 جون 2026 تک کسی بھی جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات یا داخلی جائزوں کا انعقاد نہیں کریں گے۔

ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی یا عدم تعمیل کی صورت میں متعلقہ اداروں کے خلاف قواعد و ضوابط کے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں تین کمسن لڑکیاں لاپتہ، تلاش جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اننت ناگ میں  تین کمسن لڑکیاں لاپتہ، تلاش جاری

اننت ناگ میں تین کمسن لڑکیاں لاپتہ، تلاش جاری

13/06/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

امریکہ کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی

13/06/2026
ایم ایل اے میاں مہر علی کی سادہ طرزِ زندگی اور عوامی رابطے کو سراہا گیا

ایم ایل اے میاں مہر علی کی سادہ طرزِ زندگی اور عوامی رابطے کو سراہا گیا

13/06/2026
فائرمین بھرتی امتحان پیپر لیک معاملہ: اے سی بی نے چار افراد گرفتار کر لیا

فائرمین بھرتی امتحان پیپر لیک معاملہ: اے سی بی نے چار افراد گرفتار کر لیا

12/06/2026
عمان کے ساحل پر بھارتی ملاحوں کی ہلاکت، بھارت کا امریکہ سے سخت احتجاج، امریکی سفارت کار طلب

عمان کے ساحل پر بھارتی ملاحوں کی ہلاکت، بھارت کا امریکہ سے سخت احتجاج، امریکی سفارت کار طلب

12/06/2026
مرکز نے صنعتی اور تجارتی صارفین کے لیے پٹرول پمپوں سے ڈیزل اور پٹرول کی خریداری پر پابندی عائد کر دی

مرکز نے صنعتی اور تجارتی صارفین کے لیے پٹرول پمپوں سے ڈیزل اور پٹرول کی خریداری پر پابندی عائد کر دی

12/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »