• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جون ۱۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کی تصویر شیئر کر دی

ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کی تصویر شیئر کر دی

by امت ڈیسک
18/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ ہماہمتی یاددشات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے ایک ’تاریخی دستاویز‘ قرار دیا ہے۔ اس معاہدے پر پزشکیان، ڈونلڈ ٹرمپ اور شہباز شریف کے دستخط موجود ہیں۔

ایکس پر پیغام میں پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ ایک تاریخی دستاویز ہے اور ایک طاقتور ایران کا پیغام ہے۔ قیام امن باہمی احترام کے سائے میں ہو گا۔

اسلامی جمہوریہ ایران اپنی عزت اور خودمختاری کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ عالمی امن کے لیے پرعزم اور ثابت قدم رہا ہے اور ترقی و علاقائی تعاون کے لیے بھی اپنی وابستگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا تعصب اور بداعتمادی کو محبت، مہمان نوازی اور ہمدردی سے ختم کرنے کا موقع : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امرناتھ یاترا تعصب اور بداعتمادی کو محبت، مہمان نوازی اور ہمدردی سے ختم کرنے کا موقع : محبوبہ مفتی

امرناتھ یاترا تعصب اور بداعتمادی کو محبت، مہمان نوازی اور ہمدردی سے ختم کرنے کا موقع : محبوبہ مفتی

18/06/2026
خود کار ڈرافٹ

آغا روح اللہ کی حکومت اور سیاسی جماعتوں پر تنقید

18/06/2026
امریکہ اور ایران کے درمیان عبوری امن معاہدے پر دستخط ہو گئے

امریکہ اور ایران کے درمیان عبوری امن معاہدے پر دستخط ہو گئے

18/06/2026
پونچھ میں  سرچ آپریشن کے دوران پاکستانی کرنسی برآمد، تحقیقات شروع

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران پاکستانی کرنسی برآمد، تحقیقات شروع

18/06/2026
اقتدار کے لیے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے: عمر عبداللہ

اقتدار کے لیے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے: عمر عبداللہ

17/06/2026
وزیر اعلی عمر عبداللہ کو سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے: سنیل شرما

وزیر اعلی عمر عبداللہ کو سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے: سنیل شرما

17/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »