• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جولائی ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں آپریشن: جھڑپ کے مقام سے ایک لاش برآمد، اسلحہ و گولہ بارود بھی ملا

شوپیاں آپریشن: جھڑپ کے مقام سے ایک لاش برآمد، اسلحہ و گولہ بارود بھی ملا

by امت ڈیسک
08/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چنا پورہ علاقے میں جاری انسدادِ ملی ٹنسی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے مقام کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق آپریشن کے دوران تازہ فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں، جس کے بعد علاقے میں تلاشی مزید تیز کر دی گئی۔ تلاشی کے دوران ایک لاش برآمد ہوئی، جبکہ کچھ فاصلے پر اسلحہ اور گولہ بارود بھی دیکھا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت کی جا رہی ہے اور پورے علاقے میں تلاشی و سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔

واضح رہے کہ یہ انسدادِ ملی ٹنسی آپریشن چار روز قبل ملی ٹینٹوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے شروع کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال دسویں روز میں داخل، صحت پر تشویش، وزن 7.3 کلو کم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال دسویں روز میں داخل، صحت پر تشویش، وزن 7.3 کلو کم

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال دسویں روز میں داخل، صحت پر تشویش، وزن 7.3 کلو کم

07/07/2026
جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ فوری بحال کیا جائے، سول سوسائٹی کا متفقہ مطالبہ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ فوری بحال کیا جائے، سول سوسائٹی کا متفقہ مطالبہ

07/07/2026
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر ترقی، امن اور ثقافتی شناخت کی علامت بن گیا: بی جے پی صدر

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر ترقی، امن اور ثقافتی شناخت کی علامت بن گیا: بی جے پی صدر

07/07/2026
مویشیوں کی پنجاب سے نقل و حمل کے مسئلے پر وزیرِ اعلیٰ سے مٹن ڈیلرز کی ملاقات، جلد حل کی یقین دہانی

مویشیوں کی پنجاب سے نقل و حمل کے مسئلے پر وزیرِ اعلیٰ سے مٹن ڈیلرز کی ملاقات، جلد حل کی یقین دہانی

06/07/2026
بانہال: طالب علم کے اسکول میں بند رہ جانے کے واقعہ پر پورا عملہ معطل، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم

بانہال: طالب علم کے اسکول میں بند رہ جانے کے واقعہ پر پورا عملہ معطل، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم

06/07/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر کی تاریخ 2019 سے شروع نہیں ہوئی، 5 ہزار سالہ تہذیبی ورثے کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: میرواعظ

06/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »