• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
23/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
ادھم پورہ کے رام نگر علاقے مییں تین بہنوں سمیت چار افراد نالہ چتردی میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے

پولیس ذرائع کے مطابق تین بہنوں سمیت چار افراد مویشی چروانے گئے تھے جس دوران وہ اپنے مویشیوں کو ایک نزدیکی نالہ پر ان کو پانی پیلانے گئے جس دوران وہ وہاں نالے میں ڈوب گئے۔

معلوم ہوا ہے کہ نالے میں ڈوبنے والے تمام افراد کو اگرچہ وہاں سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں وہاں مردہ قرار دیا۔

چاروں کی شناخت 16 سالہ نشو دیوی، 22 سالہ انجو دیوی اور اور 12سالہ میناکشی دختران فرنگو رام ، اور 24 سالہ یش پال ولد سوم راج ساکنان چتراری تحصیل رام نگر کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میں کانگریس صدرکا الیکشن لڑوں گا: اشوک گہلوت

Next Post

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

جے کے پولیس نگرانی کے لیے اپ گریڈڈ ڈرون کا استعمال کررہی ہے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:بھارت کا پاکستان کو جواب

امن کے متلاشی دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتے:بھارت کا پاکستان کو جواب

نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندان قومی شاہراہ پر پیدل سفر نہ کریں:ضلع مجسٹریٹ رام بن

نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندان قومی شاہراہ پر پیدل سفر نہ کریں:ضلع مجسٹریٹ رام بن

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »