• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

by امت ڈیسک
24/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سابق وزیر اور بی جے پی کے کشمیر امور کے انچارج سنیل شرما نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ جموں و کشمیر کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ موصوف وزیر داخلہ اپنے دورہ جموں و کشمیر کے دوران راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں بالترتیب یکم اور دو اکتوبر کو عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے ۔
شرما نے کہا کہ امیت شاہ 30 ستمبر کو جموں پہنچیں گے اور پھر یکم اکتوبر کو راجوری میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے ۔
موصوف انچارج نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

شرما نے کہا”امیت شاہ جی ضلع بارہمولہ میں دو اکتوبر کو ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے جس میں نہ صرف شمالی کشمیر کے لوگ بلکہ وادی بھر کے لوگ حصہ لیں گے “۔

ان کا کہنا تھا”موصوف وزیر داخلہ ریلی میں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ مختلف امور پر بات کریں گے اور جموں وکشمیر کی ترقی کے حوالے سے بھی مختلف باتوں کو اجاگر کریں گے “۔

ایک سوال کے جواب میں شرما نے کہا کہ جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے بارے میں اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی یہاں انتخابات لڑنے کے لئے ہمیشہ تیار ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امیت شاہ کے دورہ جموں و کشمیر کو انتخابات کے ساتھ جوڑنا بہت جلد غلط ثابت ہوگا۔

انچارج نے کہا کہ یہ ان کا اس خطے کا معمول کا دورہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ موصوف وزیر داخلہ مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں اور سیکورٹی امور کا جائزہ لینے کے لئے جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔

شرما کا مزید کہنا تھا کہ امیت شاہ اپنے اس دورے کے دوران یہاں جموں وکشمیر وقف بورڈ کی طرف سے تعمیر کئے جانے والے کینسر ہسپتال کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نقل مکانی کرنے والے قبائلی خاندان قومی شاہراہ پر پیدل سفر نہ کریں:ضلع مجسٹریٹ رام بن

Next Post

کشمیر مسئلے پر پاکستان سے بات کرنے کی ضروت:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی کا آر ایس ایس اور بی جے پی سے متعلق بڑا بیان

کشمیر مسئلے پر پاکستان سے بات کرنے کی ضروت:محبوبہ مفتی

وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

وادی میں اگلے ماہ سے الیکٹرانک ٹرین

پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں : شہباز شریف

پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں : شہباز شریف

ایل او سی سے متصل 18 لاکھ ووٹروں پر وزیر داخلہ امیت شاہ کی نظر

ایل او سی سے متصل 18 لاکھ ووٹروں پر وزیر داخلہ امیت شاہ کی نظر

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر مستعفی، نئے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا/ رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »