• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسند مارے گئے :پولیس

رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسند مارے گئے :پولیس

by امت ڈیسک
28/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام:گزشتہ روز بٹہ پورہ کولگام میں تصادم آرائی کے بعد منگل کی سہ پہر فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے وجرو قاضی گنڈ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 2 سیکٹر آر آر کے کمانڈر برگیڈیئر اے ایس پُندیر اور جموں وکشمیر پولیس کے ایس ڈی پی او گووند نے صحافیوں کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فوج کو خفیہ ذرائع سے خبر موصول ہوئی تھی کہ کولگام کے بٹہ پورہ نامی علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد فوج نے پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ تعاون سے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی سکیورٹی فورسز مشتبہ مقام پر پہنچیں تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فوج پر گولیاں چلائیں، جس کے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تصادم آرائی میں ایک غیر ملکی عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا، جس کی شناخت ابو ہریرہ ساکن پاکستان کے طور پر ہوئی ہے۔

’کشمیر میں روزانہ دو درجن عسکریت مخالف آپریشن ہوتے ہیں‘
تفصیلات فراہم کرتے ہوئے افسران کا کہنا تھا آپریشن شروع کرنے سے قبل فوج کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ لوگوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے مذکورہ علاقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے تعاون سے ہی اس طریقے سے اس طرح کے آپریشن انجام دیئے جاتے ہیں، ان کے مطابق رواں برس ضلع کولگام میں ابھی تک 50 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں 10 غیر ملکی عسکریت پسند بھی شامل تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایف آئی پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد

Next Post

ہائی وے ایس ایس پی ٹریفک کا تبادلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ہائی وے ایس ایس پی ٹریفک کا تبادلہ

ہائی وے ایس ایس پی ٹریفک کا تبادلہ

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیراعظم مقرر

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیراعظم مقرر

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات مارچ – اپریل میں متوقع : اشوک کول

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات مارچ - اپریل میں متوقع : اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »