• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
علی محمد ماگرے نے جموں و کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

علی محمد ماگرے نے جموں و کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

by امت ڈیسک
13/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو سرینگر میں جسٹس علی محمد ماگرے کو مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے لیے مشترکہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کے لیے حلف دلایا۔ سنہا نے جسٹس ماگرے کو ان کی نئی تقرری پر مبارکباد دی۔

ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل نے تقرر نامہ پڑھ کر سنایا۔ چیف جسٹس ماگرے کو حال ہی میں چیف جسٹس پنکج متھل کے تبادلے کے پیش نظر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 28 ستمبر کو سپریم کورٹ کے کالجیم نے چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت کی صدارت میں ایک میٹنگ کے دوران جسٹس ماگرے کی ترقی کی سفارش کی تھی۔یاد رہے کہ یہ فیصلہ جے کے اینڈ ایل ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس پنکج مٹھل کی راجستھان ہائی کورٹ میں منتقلی کے پیش نظر کیا گیا تھا۔ جسٹس علی محمد ماگرے 8 دسمبر 1960 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1984 میں ریونیو کورٹس/ٹربیونلز اور ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس میں بطور وکیل پریکٹس شروع کی۔ انہیں مارچ 2013 میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بیئر فروخت کی منظوری کے خلاف متحدہ مجلس علما کا سخت ردعمل

Next Post

ای ڈی نے رانا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ای ڈی نے رانا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی

ای ڈی نے رانا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی

اننت ناگ  جھڑپ میں فوج کا تربیت یافتہ کتا ‘زوم’ ہلاک

اننت ناگ جھڑپ میں فوج کا تربیت یافتہ کتا 'زوم' ہلاک

نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے/نیشنل کانفرنس

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ترقی اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں /وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »