• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا نے دیوالی کی مبارکباد دی

by امت ڈیسک
24/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کے لئے تعمیر ترقی اور امن و خوشحالی کی راہ کو روشن کرے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’دیپاولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ ‘دعاگو ہوں کہ یہ روشنیوں کا تہوار لوگوں کے لئے تعمیر و ترقی اور امن و خوشحالی کی راہوں کو روشن کرے‘۔ بتادیں کہ دیوالی کا تہوار پیر کو ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ ایک پانچ روزہ تہوار ہے جسے ہندو، سکھ اور جین برادری کے لوگ مناتے ہیں۔ اس تہوار کو روشنیوں کے تہوار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

Next Post

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

برطانوی انجینئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

برطانوی انجینئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

دبئی ، ایک ارب درہم سے تیار کردہ کتابی شکل کی لائبریری

دبئی ، ایک ارب درہم سے تیار کردہ کتابی شکل کی لائبریری

کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »