• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برطانوی انجینئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

برطانوی انجینئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

by امت ڈیسک
24/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

لندن: برطانیہ کے ایک انجینیئر نےاپنے پائیں باغ کو گیراج میں بدلتے ہوئے صرف 18 ماہ میں اپنے اہلِ خانہ کے لیے ایک ہوائی جہاز بنایا ہے جو ان کی عزم وہمت کو ظاہر کرتا ہے۔

چندبرس قبل اشوک الیسرل تاما رکشن کی بیگم نے سالگرہ پر انہیں ایک تحفہ دیا جس کے تحت وہ ماہر کی نگرانی میں 30 منٹ تک ایک چھوٹا جہاز اڑاسکتے تھے۔ لیکن اس تجربے نے ان کی زندگی بدل دی اور وہ اپنے ذاتی جہاز کا خواب دیکھنے لگے۔ پھر 2019 میں انہوں نے پرواز کا لائسنس لیا اور کچھ پروازیں کیں۔ تاہم دو نشستی طیارہ ان کے خاندان کے لیے کافی نہ تھا تو انہوں نے اپنا طیارہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے ڈیزائن کے لیے جنوبی افریقہ کی کمپنی سلِنگ ایئرکرافٹ کا چارنشستی طیارہ اڑاکر دیکھا اور اس کی کٹ منگوائی کیونکہ برطانیہ میں مکمل لاک ڈاؤن تھا۔ انہوں نے برطانوی ایوی ایشن ماہرین کی نگرانی میں گھر کے باغ میں ایک گیراج بنا کر کام کا آغاز کیا۔

اس سفر میں ان کی بیٹیوں نے بھی مدد کی اور انہوں نے 7.175 میٹر طویل اور 2.45 اونچے طیارے پر کام شروع کیا۔ 2020 کے موسمِ گرما میں وہ طیارے کے بازو اور دم بناچکے تھے۔ اس کے بعد مزید ڈھانچے پر کام شروع کیا۔ اس دوران برطانوی فضائی ایجنسی کے ماہرین اس کا جائزہ لیتے رہے۔

یوں ڈیڑھ برس کی محنت اور ماہرین کی 12 مرتبہ جانچ پڑتال کے بعد ایک لائٹ ایئرکرافٹ بن ہی گیا۔ اشوک نے جہاز کو بیٹی کے نام پر رکھا اور جنوری 2022 میں اس کی آزمائشی پرواز کی جو 20 منٹ پر محیط تھی۔ پھر مئی 2022 میں اسے باقاعدہ فٹنس پرمٹ مل گیا۔

اب اشوک اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ یورپ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

Next Post

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

دبئی ، ایک ارب درہم سے تیار کردہ کتابی شکل کی لائبریری

دبئی ، ایک ارب درہم سے تیار کردہ کتابی شکل کی لائبریری

کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

کشمیری پنڈتوں کی جبری بحالی ناممکن ہے!

ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرینڈم کرانے کی تجویز

ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرینڈم کرانے کی تجویز

ایران:معروف عالم اور مصنف علی تہرانی نہیں رہے

ایران:معروف عالم اور مصنف علی تہرانی نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »