• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

by امت ڈیسک
30/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

جنوبی افریقا کی تاریخ میں 1971 کے بعد پہلی بار زولو کمیونٹی کے نئے بادشاہ کو حکومت نے تسلیم کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ مسوزولو (Misuzulu) کو اگست میں ایک روایتی جشن میں جنوبی افریقا کے سب سے بڑے نسلی گروہ کے بادشاہ کا تاج پہنایا گیا تھا لیکن سرکاری وسائل اور مدد تک مکمل رسائی کے لیےحکومت کی جانب سے تسلیم کرنے کی ضرورت تھی۔

تاہم اب جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا کے جانب سے زولو بادشاہ کو تسلیم کرنے کے بعد عوام اور عدالتوں میں چلنے والی طویل جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز حکومت کی جانب سے زولو کے نئے بادشاہ کو تسلیم کرنے کے لیے بادشاہ کو باقاعدہ اسناد بھی دی گئی، اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں زولو کمیونٹی کے افراد جمع ہوئے جنہوں نے اپنے روایتی ملبوس زیب تن کر کے نئے بادشاہ کو تسلیم کیے جانے پر جشن منایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

Next Post

صومالیہ کار بم دھماکے میں سو سے زائد افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
صومالیہ کار بم دھماکے میں  سو سے زائد افراد ہلاک

صومالیہ کار بم دھماکے میں سو سے زائد افراد ہلاک

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

جموں و کشمیر میں امسال چالیس غیر ملکی عسکریت پسند مارے گئے : دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں امسال چالیس غیر ملکی عسکریت پسند مارے گئے : دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »