• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صومالیہ کار بم دھماکے میں  سو سے زائد افراد ہلاک

صومالیہ کار بم دھماکے میں سو سے زائد افراد ہلاک

by امت ڈیسک
30/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
موغادیشو:صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ دھماکے وزارت تعلیم کے دفتر کے احاطے میں ہوا۔ صومالیہ کے صدر حسن شیخ کے مطابق 300 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 29 اکتوبر کو دو کار بم دھماکے ہوئے جس میں 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تھی جب کہ لیکن اب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 100 تک پہنچ گئی ہے۔ ساتھ ہی اب تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اس حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے اس کا ذمہ دار دہشت گرد تنظیم الشباب پر عائد کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک کے صدر دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کے لیے تمام اعلیٰ حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اکتوبر 2017 میں اسی مقام پر ٹرک بم دھماکے میں 500 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

Next Post

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

جموں و کشمیر میں امسال چالیس غیر ملکی عسکریت پسند مارے گئے : دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں امسال چالیس غیر ملکی عسکریت پسند مارے گئے : دلباغ سنگھ

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »