• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کا وقت آگیا ہے:وزیر اعظم نریندر مودی

by امت ڈیسک
03/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//وزیر اعظم نے ملک کو بدعنوانی اور رشوت ستانی سے پاک کرنے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہ کہا کہ جموں کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک بھارت کو رشوت مکت بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ویجی لنس ہفتہ جو ک سرینگر سے لیکر دلی تک اور کولکتہ سے چنئی تک منایا جارہا ہے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہر راجیہ کو بد عنوانی سے پاک کیا جائے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہر ایک ہندوستانی اس ناسور کے خاتمہ کے خلاف فیصلہ کن لڑائی میں سرکار کو بھر پور ساتھ دے ۔ وزیر اعظم نریندر مودینے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے بدعنوانی کو ایک لعنت قرار دیا اور کہا کہ ملک کو یقینی طور پر اِس سے دور رہنا چاہئے۔ وزیراعظم آج نئی دلی میں مرکزی ویجی لینس کمیشن CVC کا ویجی لینس بیداری ہفتہ منانے کے لیے ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔وزیر اعظم نے کہاکہ کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک ہر بھارتی شہری کو اس ناسور کو ختم کرنے کےلئے آگے آنا چاہئے ۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سرکار کے ہر محکمہ کو بدعنوانی کےخلاف اسی عزم کے ساتھ لڑنا چاہئے، جس طرح این ڈی اے سرکار لڑرہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے لئے اعتماد اور بھروسہ کلید ہیں۔وزیر اعظم نے اس بات کا عزم دہرایا کہ کشمیر سے کنیا کماری تک ملک کو رشوت ستانی اور بد عنوانی کے عنصر سے پاک کردیا جائے گا اور اس کےلئے سرکاری سطح پر کئی طرح کے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ اِس سال 31 اکتوبرسے 6 نومبر تک ایک ترقی یافتہ ملک کے لئے بدعنوانی سے پاک بھارت کے موضوع پر ویجیلینس بیداری ہفتہ منایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نے CVC کے شکایات کے بندوبست سے متعلق نظام کا ایکنیا پورٹل بھی جاری کیا۔ اِس پورٹل کا مقصد شہریوں کو ا ±ن کی شکایتوں کی صورتحالسے متعلق باقاعدگی کے ساتھ تازہ جانکاری کے ذریعہ شروع سے آخر تک معلومات فراہم کرنا ہے۔ وزیر اعظم نے ویجی لینس بیداری ہفتہ کے موضوع پر منعقدہ ملک گیر مضمون نویسی کے مقابلے میں بہترین مضمون لکھنے والے سرفہرست پانچ طلبا کو ایوارڈز بھی عطا کئے۔انہوں نے مرکزی ویجی لینس کمیشن کے ذریعہ شائع 3 کتابوںکا بھی اجرا کیا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نےکہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گزشتہ برسوں کے دوران متعدد انتظامیاصلاحات کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ گورننس اور کم سے کم حکومت کےوڑن کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے متعدد قوانین اور ضابطوں کو آسان بنایا گیا ہے۔ اسی طرح غیر ضروری اور فرسودہ قوانین کو ختم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کامقصد بدعنوانی سے پاک معاشرہ تشکیل دینا ہے۔ اِس سلسلے میں حکومت ہر طرح کی کوششکررہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحدی دیہات سٹریٹجک اثاثہ، مساوی ترقی ہماری ترجیح،شفاف نظام معیشت کو فروغ دے گا: منوج سنہا

Next Post

عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

پونچھ میں تودہ کھسکنے سے ماں بیٹی لقمہ اجل

پونچھ میں تودہ کھسکنے سے ماں بیٹی لقمہ اجل

500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات

500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات

”بیک ٹو ولیج“ مہم کیامقصد:عوام کے مسائل حل کرنایاپھر کچھ اور؟

”بیک ٹو ولیج“ مہم کیامقصد:عوام کے مسائل حل کرنایاپھر کچھ اور؟

ای ڈی نےمنی لانڈرنگ کیس میں شبیر شاہ کا رہائشی مکان منسلک کیا

ای ڈی نےمنی لانڈرنگ کیس میں شبیر شاہ کا رہائشی مکان منسلک کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »