• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سب انسپکٹر گھوٹالہ : مزید چار افراد گرفتار

by امت ڈیسک
07/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سنٹرل بیرو آف انویسٹی نے پولیس سب انسپکٹرز اور جونئر انجینئر کے امتحانات میں بدعنوانیوں معاملے میں مزید چار افراد کو گرفتار کیا ہے، جس میں پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور سی آر پی ایف کانسٹبل شامل ہیں۔ گرفتار پولیس اے ایس آئی اشوک کمار جموں ضلع سے کے رہنے والے ہیں جب کہ سی آے پی ایف کانسٹبل سریندر کمار ہریانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ مذکورہ پولیس اے ایس آئی کے فرزند، دختر اور داماد نے سب انسپکٹر امتحانات پاس کیا تھا۔

سی بی آئی نے اس کے علاوہ مزید دو افراد جن کا تعلق دہلی اور ہریانہ سے انہیں بھی گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد پرنٹنگ پریس کے ملازمین۔ سی بی آئی نے گزشتہ ماہ ان بدعنوانیوں میں ملوث بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کمانڈنٹ ڈاکٹر کرنیل سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔ مزکورہ افسر کو عدالت نے دس دن تک سنٹرل بیرو آف انویسٹی گیشن کی ریمانڈ میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بوڈ (ایس ایس بی) نے گزشتہ برس پولیس میں سب انسپکٹرز کی بارہ سو آسامیوں کی بھرتی کا عمل شروع کیا تھا۔ ان آسامیوں کے تحریری امتحانات کے نتائج میں امیدواروں نے بے ضابطگیوں کا الزام لگایا تھا اور جموں میں ایس ایس بی کے خلاف احتجاج کرکے اس میں جانچ کا مطالبہ کیا تھا۔

احتجاج اور تنقید کے بعد ایل جی انتظامیہ نے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا کی سربراہی میں جانچ کمیٹی تشکیل دی تھی اور اس کمیٹی نے نتائج میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا۔ اس سلسلے میں اب تک سی بی آئی نے تقریباً 40 ملوثین کے خلاف مقدمے درج کیے ہیں اور ان میں 13 ملزمین کو گرفتار کیے ہیں۔ وہیں ایس ایس بی نے ان امتحانات کو دسمبر میں دوبارہ منعقد کرنا کا اعلان کیا ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ آئی ای ڈی دھماکہ میں ملوث دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار : پولیس

Next Post

ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار شدہ خون کا انسانوں میں استعمال

دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار شدہ خون کا انسانوں میں استعمال

سرکاری ملازمین اور پنشنروں کیلئے یکم جولائی سے 4 فیصد مہنگائی الاونس

سرکاری ملازمین اور پنشنروں کیلئے یکم جولائی سے 4 فیصد مہنگائی الاونس

دربار مؤ کی جموں مکمل طور پر منتقلی کو لیکر جموں میں تاجروں کا پھر احتجاج شروع

دربار مؤ کی جموں مکمل طور پر منتقلی کو لیکر جموں میں تاجروں کا پھر احتجاج شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »