• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری صحافی بٹ برہان روری پیک ایوارڈ سے سرفراز

کشمیری صحافی بٹ برہان روری پیک ایوارڈ سے سرفراز

by امت ڈیسک
17/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی بٹ برہان نے ’’نیوز ایوارڈ کیٹگری‘‘ میں روری پیک ایوارڈز 2022 اپنے نام کیا۔ برہان، جو اس وقت ایوارڈ کی تقریب کے لیے لندن میں ہیں، کو گزشتہ شام ایوارڈ کے لئے فاتح قرار دیا گیا۔ اس ایوارڈ کے لیے دیگر نامزد امیدواروں میں الیگزینڈر (ساشا) ارموچینکو اور پاول کلیموف اور راؤل گیلیگو ابیلان شامل تھے۔

برہان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے کشمیر کے لیے پہلا باوقار روری پیک ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ (یہ ایوارڈ) ان تمام صحافیوں کے لیے جو خبروں کو منظر عام پر لانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔‘‘ وہیں روری پیک ایوارڈ نے برہان کا حوالہ دیتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ ’’ایوارڈ سے سرفراز کیا جانا ایک حقیقی اعزاز اور فخر کی بات ہے، خاص طور پر جب میں ماضی کے باوقار فاتحین کی طویل فہرست پر نظر ڈالتا ہوں۔ مجھے اس بات پر بے حد فخر ہے کہ ایک کشمیری باشندے کی کشمیر پر مبنی رپورٹ روکری پیک ایوارڈ تک جا پہنچی۔“

گزشتہ برس، برہان نے فری پریس اَن لمیٹڈ کی جانب سے نیو کَمر آف دی ائیر – ہنس ورپلوگ ایوارڈ 2021 بھی جیتا تھا۔

واضح رہے کہ روری پیک ٹرسٹ برطانیہ میں قائم ایک ایسا ادارہ ہے جو دنیا بھر میں فری لانس صحافیوں اور ان کے خاندانوں کو عملی اور مالی مدد فراہم کرتا ہے، بحران کے وقت ان کی مدد کرتا ہے اور انہیں زیادہ محفوظ اور پیشہ ورانہ طور پر کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کشمیری صحافی برہان نے اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز 2018 میں کیا۔ انہوں نے کشمیر سمیت بھارت کے دیگر حصوں سے متعدد مسائل کی رپورٹنگ کی ہے، جن میں خواجہ سرا برادری کو درپیش مسائل، پنجاب میں کسانوں کا ملک گیر احتجاج، کوویڈ 19 کی وبا شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

Next Post

صحافیوں کو دھمکی؛ کشمیر پولیس کی طرف سے میڈیا کو مشورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
صحافیوں کو دھمکی؛ کشمیر پولیس کی طرف سے میڈیا کو مشورہ

صحافیوں کو دھمکی؛ کشمیر پولیس کی طرف سے میڈیا کو مشورہ

گیانوپی مسجد معاملے میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

گیانوپی مسجد معاملے میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کشمیری طالب علم پر حملہ، ایف آئی آر درج

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کشمیری طالب علم پر حملہ، ایف آئی آر درج

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

کشمیر ی عوام نے دہائیوں تک بہت نقصان اٹھایا ہے اور اب انہیں ہمدردی اور مدد کی ضرورت: کرن رجیجو

کشمیر ی عوام نے دہائیوں تک بہت نقصان اٹھایا ہے اور اب انہیں ہمدردی اور مدد کی ضرورت: کرن رجیجو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »