• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی ایم سی ڈی انتخابات: تشہیر کے آخری دن تمام پارٹیوں نے جھونکی طاقت، 4 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ

دہلی ایم سی ڈی انتخابات: تشہیر کے آخری دن تمام پارٹیوں نے جھونکی طاقت، 4 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ

by امت ڈیسک
02/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: میونسپل کارپوریشن آف دہلی کے انتخابات کی تشہیر کا آج آخری دن ہے اور شام تک انتخابی مہم جوئی کا شور تھم جائے گا۔ ایسے میں مختلف پارٹیوں کے لیڈر اور امیدوار جمعہ کی شام تک ہی روڈ شو، پیدل یاترا اور جلسہ عام سمیت تمام طرح کی تشہیر کر سکیں گے۔

خیال رہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے 4 دسمبر کو صبح 8 بجے سے شام 5.30 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ کل 250 وارڈوں کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے نتائج 7 دسمبر کو جاری کئے جائیں گے۔ دراصل، اس بار ایم سی ڈی کے وارڈوں کی تعداد کم کی گئی ہے۔ پہلے وارڈوں کی تعداد 272 تھی، جسے حد بندی کے بعد 250 کر دیا گیا ہے۔

اس بار خواتین امیدواروں کی کل تعداد مردوں سے زیادہ ہے۔ دہلی ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق، اس بار کل 1349 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 382 آزاد ہیں۔ ان میں سے 250 وارڈز میں کونسلرز کے عہدوں کے لیے 709 خواتین اور 640 مرد امیدوار میدان میں ہیں۔

یاد رہے کہ سابقہ 2017 کے ایم سی ڈی انتخابات میں بی جے پی نے 181 وارڈوں پر کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ عام آدمی پارٹی نے 48 اور کانگریس نے 30 وارڈوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کورونا کا شکار، سب کو ویکسین لینے کا مشورہ

Next Post

کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

10/02/2026
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

10/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ مجاز اتھارٹی کے پاس زیر غور، ایوان میں ریزرویشن پالیسی پر حکومت کا تفصیلی جواب

10/02/2026
کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

10/02/2026
ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
Next Post
کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش

جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

سوپور سڑک حادثہ میں تین کمسن طالبعلم زخمی

سوپور سڑک حادثہ میں تین کمسن طالبعلم زخمی

جعلی چیک معاملہ : کرائم برانچ نے باپ بیٹی کے خلاف کیا چالان پیش

جعلی چیک معاملہ : کرائم برانچ نے باپ بیٹی کے خلاف کیا چالان پیش

3 بچوں کا قتل کرکے مسلم خاتون نے خودکشی کرلی

3 بچوں کا قتل کرکے مسلم خاتون نے خودکشی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »