• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اداروں میں شفافیت قائم کرنے بے ضابطگیوں بد عنوانیوں کے خاتمے کے لئے ارادے مستحکم اور مضبوط

اداروں میں شفافیت قائم کرنے بے ضابطگیوں بد عنوانیوں کے خاتمے کے لئے ارادے مستحکم اور مضبوط

روز گار فراہم کرنے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سرکار وعدہ بند: ایل جی

by امت ڈیسک
22/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں بے ضابطگیوں بدعنوانیوں رشوت خوری کو جڑ سے اُکھاڑ پھینک دینے، اداروں میں شفافیت قائم کرنے اور جواب دیہی کو ہرممکن یقینی بنانے کاعندیہ دیتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں عوام کوبہترسہولیات فراہم کرنے میں سرکار سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھارہی ہے۔ ایل جی نے عوام کوان کے دہلیزوں پرانصاف فراہم کرنے کے اپنے موقف کودہراتے ہوئے کہا کہ مرکزی زیرانتظام علاقے میں اب بے ضابطگیوں بدعنوانیوں اور رشوتخوری کی اب کوئی گنجائش نہیں ہے اورایسے کارروائی میں ملوث افرادکوکیفرکردارتک کوئی بھی کسر باقی نہیں چھوڑ دی جائیگی۔ لیفٹننٹ گورنر نے کہا کہ جموںو کشمیرمیں روز گار کے وسائل بروئے کار لانے نوکریاں فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پچھلے دو برسوں کے دوران سرکاری اداروں میں بھرتی عمل عمل میں لائی گئی اور آنے والے مہینوں کے دوران مزید بھرتیاں عمل میں آے کےلئے فاسٹ ٹریک بنیادوں پراقدامات اٹھائے جارہے ہے۔ لیفٹننٹ گورنر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے تعمیر وترقی کے کاموں کویقینی بنانے کے ضمن میں وافرمقدار میںرقومات فراہم کی جارہی ہے اور رواں برس کے آخرتک ان تمام پروجیکٹوں کو مکمل کیاجائے گا جو پچھلے کئی برسوں سے اُدھورے پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں عوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنے میں اداروں کومتحرک کردیاگیاہے اوراس سلسلے میں تمام سرکاری ملازمین کی کارکرگی کاجائزہ بھی لیاجارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہرایک ادارے کواپنی کارکردگی کی رپورٹ سامنے رکھنی ہوگی تاکہ لوگوں کو کسی بھی مشکل کا سامناناکرنا پڑے۔ لیفٹننٹ گورنر ے کہاکہ جموںو کشمیرمیں روزگار کے وسائل بروئے کار لانے کے خاطرجہاں صنعتوں کاقیام عمل میں لایاجارہاہے وہی سیاحت کوفروغ دینے کے ضمن میں بھی سرکارسرگرمی کے ساتھ کارروائیاں عمل میں لارہی ہے اورہم امید کرتے ہے کہ مستقبل قریب میں لوگوں کواقتصادی اورمعاشی طور پرراحت ملے گی اور انہیں اپنی ضرورتوں کوپورا کرنے میں آسانی ہوگی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کو این آئی اے نے حراست میں لیا

Next Post

جموں و کشمیر کے عوام میں اعتماد کی بحالی 5اگست 2019کے فیصلوں کی منسوخی سے ممکن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام میں اعتماد کی بحالی 5اگست 2019کے فیصلوں کی منسوخی سے ممکن

جموں و کشمیر کے عوام میں اعتماد کی بحالی 5اگست 2019کے فیصلوں کی منسوخی سے ممکن

بارہمولہ میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں نوجوان از جان

بارہمولہ میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں نوجوان از جان

انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو این آئی اے نے گرفتار کرلیا

انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو این آئی اے نے گرفتار کرلیا

عدل و انصاف کا حکم

عدل و انصاف کا حکم

محبوبہ مفتی گھر پر نظر بند

محبوبہ مفتی گھر پر نظر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »