پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کردیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ حیدر پورہ تصادم میں مارے گئے عام شہری محمد الطاف ڈار ساکنہ برزلہ سرینگر کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرنے جا رہی تھی۔ وہاں جانے سے انہیں روک دیا گیا ہے۔
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS