• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
06/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبدللہ نے آج سرینگر میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری انہدامی کارروائی غیر قانونی ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ ان لوگوں کی فہرست پبلک ڈومین میں جاری کریں جنہوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ "ہم سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کے حق میں نہیں ہیں، لیکن اسے دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بلڈوزر کا استعمال قانونی نہیں ہے۔ قانونی طریقہ کار پر عمل کریں اور ہم اس کی حمایت کریں گے۔”نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے درمیان یہاں انتظامیہ معاشرے میں لاقانونیت پیدا کرنا چاہتی ہے۔ روزانہ یہاں بلڈوزر لوگوں میں خوف اور پریشانی پیدا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے ہائی کورٹ میں تسلیم کیا کہ انتطامیہ کی جانب سے کوئی بھی فہرست شائع نہیں کی گئی ہے جنہوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اس فہرستوں سے لوگوں میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ جہاں بھیبلڈوزر کی جانب سے انہدامی کارروائی کی جاتی ہیں، وہ حکام کی جانب سے کوئی کاغذات یا دستاویزات نہیں دکھاتے ہیں، بلکہ دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس انہدامی کارروائی سے جموں و کشمیر میں بدعنوانی اور لاقانونیت کو جنم دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے سرکاری زمین ہڑپ لی ہیں اس کو پہلے نوٹس ارسال کی جائے تاکہ ان کو اس بات سے آگاہ کیا جائے کہ کیا واقعی اس کے زیر استعمال زمین ان کی ہے یا یہ سرکاری ہے انہوں نے کہا جس لسٹ کی بنیاد پر لوگوں کے گھرں پر بلڈوز چلایا جارہا ہے اس کو پہلے عوام کے سامنے لایا جائے اور بعد میں کارروائی کریں ۔انہوں نے کہا کہ بلڈوزر آخری اپوزیشن ہونا چاہئے نہ کہ پہلاواضح رہے کہ جموں وکشمیر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے بیچ پچھلے کئی روز سے سوشل میڈیا سائٹوں پر قابضین کی جعلی لسٹیں اب لوڈ کی جا رہی ہیں،جس وجہ سے لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سوشل میڈیا سائٹوں پر مذکورہ لسٹ جعلی ثابت ہونے کے بعد پولیس نے خاطیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس پارٹی کا جموں میں احتجاج

Next Post

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

سابق وزیر کے زیر قبضہ اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

سابق وزیر کے زیر قبضہ اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »