• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق وزیر کے زیر قبضہ اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

سابق وزیر کے زیر قبضہ اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

by امت ڈیسک
06/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں:ضلع انتظامہ شوپیاں نے پیر کے روز ضلع میں انہدامی کارروائی، سرکاری اراضی سے بے دخلی مہم کو جاری رکھتے ہوئے سابق وزیر اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سینئر لیڈر تاج محی الدین کی جانب سے – مبینہ طور – قبضہ میں کی گئی 13 کنال اراضی کو بازیاب کر لیا۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے طول و ارض میں ’’اثر و رسوخ رکھنے والے افراد‘‘ کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے کئی ڈھانچوں کو منہدم کرکے اراضی کو حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

محکمہ ریونیو کے ایک اعلیٰ افسرا کے مطابق ’’ضلع شوپیاں میں پیر کے روز تاج محی الدین کی جانب سے غیر قانونی طور پر قبضہ میں لئے گئے13 کنال زمین کو بازیاب کرکے غیر قانونی قبضہ کو ہٹایا گیا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری احکامات کے مطابق وادی کشمیر میں کاہچرای اور سرکاری زمین کو غیر قانونی طور پر قبضہ میں لینے والوں سے واپس لیا جا رہا ہے، اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت، تاج محی الدین کی جانب سے سیدھو، شوپیاں میں قبضہ میں لی گئی 13 کنال اراضی پر سے قبضہ ہٹا کر اراضی کو حکومتی تحویل میں لیا گیا

واضح رہے کہ انہدامی کارروائی کے دوران اس سے قبل ضلع شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ حسیب درابو کی جانب سے مبینہ طور قبضہ میں کی گئی 15 کنال کو بازیاب کیا گیا تھا، وہیں سابق سوشل ویلفیئر منسٹر غلام حسن خان، جن کا تعلق بھی ضلع شوپیاں سے ہے، کے دو دکانوں سمیت کئی ڈھانچوں کو منہدم کر دیا گیا تھا، انتظامیہ کے مطابق دکانیں سرکاری اراضی پر تعمیر کی گئی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

Next Post

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

کشمیر کو بی جے پی نے افغانستان بنا دیا: محبوبہ مفتی

کشمیر کو بی جے پی نے افغانستان بنا دیا: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »