• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

by امت ڈیسک
06/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سی پی آئی (ایم) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے آج کہا کہ جاری نام نہاد انسداد تجاوزات مہم اور بے دخلی مہم نے زمینی سطح پر عام لوگوںمیں خوف پیدا کیا ہے۔ جموں میں جاری ایک بیان میں، سی پی آئی (ایم ) لیڈر نے کہا کہ جہاں طاقتور قابضین کی نشاندہی کی جانی چاہیے تھی اور قانون کے تحت سختی سے کارروائی کی جانی چاہیے ، وہیں مبینہ طور پر غریب عوام اور کسانوں کو بے دخل کرنے کیلئے غلط طریقہ کار استعمال کیا جارہا ہے۔ کسانوں کے ڈھانچوں، چھوٹے دکانداروں اور برسوں پہلے تعمیر کیے گئے چھوٹے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے وہیں لوگ عوامی مفادات کے متعلق انتظامیہ کی بے حسی، لا پرواہی اور زبردستی کے طرز عمل کے خلاف ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ تاریگامی نے کہا، "اگر بے دخلی کی موجودہ مہم اسی طرح جاری رہی تو یہ مزید ناراضگی پیدا کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مہم سے یہ تاثر ملتا ہے جیسے انتظامیہ نے عوام کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے۔ بلڈوزنگ کے لیے علاقوں اور افراد کا انتخاب انتظامیہ کے حقیقی ارادوں کے بارے میں شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔ بے دخلی مہم منتخب اور امتیازی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

Next Post

موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

موہن پورہ پکھر پورہ میں جنگجو مخالف آپریشن

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

کشمیر کو بی جے پی نے افغانستان بنا دیا: محبوبہ مفتی

کشمیر کو بی جے پی نے افغانستان بنا دیا: محبوبہ مفتی

وزیراعظم مودی، اڈانی مسئلہ پر بحث ہونے نہیں دیں گے: راہول گاندھی

وزیراعظم مودی، اڈانی مسئلہ پر بحث ہونے نہیں دیں گے: راہول گاندھی

ترکیہ کی بین الاقوامی برادری سے ہنگامی امداد کی اپیل، عالمی رہنماؤں کا ردعمل

ترکیہ کی بین الاقوامی برادری سے ہنگامی امداد کی اپیل، عالمی رہنماؤں کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »