• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پورہ میں سڑک حادثہ، متعدد افراد زخمی

ادھم پورہ میں سڑک حادثہ، متعدد افراد زخمی

by امت ڈیسک
10/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اور ودھم پور / / ضلع اودھم پور میں جمعہ کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اودھم پور کے مونگری علاقے میں جمعہ کی صبح ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں سوار متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زرائع کے مطابق، بس اور ھم پور سے مونگری کی طرف جارہی تھی۔ جس دوران گلاباں کے علاقے میں ڈرائیور کے قابو سے باہر کر سڑک کےکنارے الٹ گئی۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد بچاؤ کار وائی شروع کی گئی تا ہم تمام زخمی افراد کو نکال کر نزد یکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس جائے حادثہ پر موجود ہے۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیروز پورسیکٹر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرایا، تین کلو ہیروئن برآمد

Next Post

ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز، ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز،  ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز، ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

کشمیر کبھی پتھر بازی کےلیے جانا جاتا تھا، اب کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:انوراگ ٹھاکر

کشمیر کبھی پتھر بازی کےلیے جانا جاتا تھا، اب کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:انوراگ ٹھاکر

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »