• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرماری کھیلوں کا افتتاح

by امت ڈیسک
10/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
(جموں و کشمیر): سرمائی کھیلوں ’’کھیلو انڈیا‘‘ کا انعقاد آج سے شمالی کشمیر کے معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں شروع ہو گیا ہے۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے ’’کھیلو انڈیا‘‘ میں ملک بھر سے آئے ہوئے 1500 سے زائد کھلاڑی 11 مختلف کھیل مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا تھا کہ "جموں و کشمیر کا کھیل بجٹ صرف دو ریاستوں سے کم ہے۔ انتظامیہ خطے میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھا رہی ہے۔ اس کے مذید میں چاہتا ہوں کی کھلاڑیوں کو گزیٹڈ پوسٹس پر بھی تعینات کیا جائے۔” اُن کا مزید کہنا تھا کہ "کھیلوں میں ہار جیت نہیں ہوتی، بس سیکھنے کو ملتا ہے۔ میں چاہتا ہوں جو کھلاڑی یہاں سے جائیں وہ جموں و کشمیر کا ایمبسڈر بن کر جائیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنا ہی نہیں سب کا نام روشن کریں گے۔ ان برف سے ڈھکی پہاڑیوں پر پورے دل سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں۔ کھیلو انڈیا، جی 20 سے پہلے ہی ملک کو جوڑنے کا کام کر رہا ہے۔”

وہیں وزیر کھیل انوراگ سنگھ ٹھاکر اور سنہا نے جموں و کشمیر کے لیے 40 کھیلوں پر مشتمل انڈیا سینٹرز کا ای – لانچ کیا گیا۔ ان مراکز میں 15000 سے زائد کھلاڑی تربیت حاصل کریں گے۔

اس موقعے پر تقریر کرتے ہوئے سنگھ کا کہنا تھا کہ "یہاں آئے کھلاڑی ہی مستقبل میں اولمپکس میں کھیلیں گے۔ گزشتہ سرمائی اولمپکس کے ہمراہ سر اونچا کرنے والے عارف محمد خان بھی یہاں کے ہیں۔ ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے جو دیگر ریاستیں نہیں کر پائیں وہ جموں و کشمیر نے کر کے دکھایا۔” اُن کا مذید کہنا تھا کہ”جب کھلاڑی کوئی مڈل جیتتا ہے تو پورا ملک ایک ساتھ ہو جاتا ہے۔ پی وی سندھو، نیرج چوپڑا اور میرا بھائی شانو نے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ یہ نئے بھارت کی تصویر ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی چاہتے ہیں کہ کھیلوں کے مراکز پورے ملک میں بنیں وہیں گلمرگ میں بھی سرمائی کھیلوں کا مرکز بنےگا۔”

کشمیر میں کھیل کی طرف بڑھتے روجحان کے بارے میں بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "آج پتھراؤ نہیں فٹبال، وُشو اور دیگر کھیل کھیلے جا رہے ہیں۔ جہاں رات کو روشنی دیکھو گے وہاں ملک کا مستقبل کھیل کی مشق کر رہا ہوگا۔ یہ بدلتے کشمیر کی تصویر ہے۔” اُن کا مزید کہنا تھا کہ”بھارت سرکار نے روایتی کھیلوں کو بھی فروغ دیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اب یہ کھیل بین الاقوامی ہو جائیں۔”

وہیں وزیر عزم نریندرا مودی نے بھی اپنے تحریری بیان میں کہا کہ "مجھے کھیل انڈیا سرمائی کھیلوں کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اس کے لیے سب کو میری مبارکباد۔ کھیلوں انڈیا ہمارے دیہات کے کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم دیتا ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہزار سے تجاوز، ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری

Next Post

انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

انتظامیہ میں تبدیلیاں اور تقرریاں ، وجے کمار بدھوری نئے صوبائی کمشنر تعینات

کشمیر کبھی پتھر بازی کےلیے جانا جاتا تھا، اب کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:انوراگ ٹھاکر

کشمیر کبھی پتھر بازی کےلیے جانا جاتا تھا، اب کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے:انوراگ ٹھاکر

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں اپنی پارٹی کا احتجاج

انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں اپنی پارٹی کا احتجاج

اے آئی پی نے لال چوک کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے لیے مودی اور راہول گاندھی کا شکریہ ادا کیا

اے آئی پی نے لال چوک کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے لیے مودی اور راہول گاندھی کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »