• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اتوار کو جموں و کشمیر میں مبینہ تجاوزات کے خلاف جاری انہدامی کارروائی پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر نے روزگار، بہتر کاروبار اور محبت چاہا تھا، لیکن اس کے بجائے اسے "بی جے پی کا بلڈوزر” ملا۔ قابل ذکر ہے کہ یو ٹی میں بڑے پیمانے پر جاری انہدامی کارروائی پر کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سمیت خطے کی تمام بڑی پارٹیوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں جاری انہدامی کارروائی پر ٹویٹ کیا کہ ”جموں و کشمیر کو روزگار، بہتر کاروبار اور محبت کی ضرورت تھی، لیکن اسے کیا ملا؟ بی جے پی کا بلڈوزر!” انہوں نے کہا کہ ”وہاں کے لوگوں نے جس زمین کو کئی دہائیوں تک اپنی محنت سے سینچا، وہ ان سے چھینی جا رہی ہے۔ امن اور کشمیریت کا تحفظ لوگوں کو جوڑنے سے ہوگا، توڑنے اور تقسیم کرنے سے نہیں۔” راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ میڈیا ایک رپورٹ بھی منسلک کی، جس کے مطابق جموں و کشمیر میں انہدامی کارروائی کے تئیں لوگوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ ریونیو کے کمشنر سکریٹری وجے کمار بدھوری نے 7 جنوری کو تمام ڈپٹی کمشنرز کو سرکاری اراضی سے سو فیصد تجاوزات ہٹانے کی ہدایت دی تھی جس کے بعد جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائی کرتے ہوئے 10 لاکھ کنال سے زائد اراضی سے مبینہ تجاوزات کو فورسز کی مدد سے ہٹا دیا گیا۔ اس دوران عوام نے مختلف مقامات پر انہدامی کارروائی کی شدید مخالفت بھی کی۔ عوام کی مخالفت کو دیکھتے ہوئے ایل جی انتظامیہ اور بی جے پی نے عوام کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ یہ کارروائی صرف وسیع پیمانے پر تجازوات کرنے والے سیاسی رہنما اور بڑے لوگوں کے خلاف ہے۔ اس یقین دہانی کے باجود عوام کا اعتماد بحال ہونے کے بجائے لوگوں کے دلوں میں اس کارروائی کے تئیں خوف و خدشات برقرار ہیں اور عوامی و سیاسی سطح پر اس اقدام کی مخالفت جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم : بانیحال میں 45 دکانیں سیل جبکہ میڈکل شاب اور شڈ منہدم کیا گیا

Next Post

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

گلمرگ میں گزشتہ ایک دہائی میں دوسرا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

گلمرگ میں گزشتہ ایک دہائی میں دوسرا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ

ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

ترکیہ اور آرمینیا کا گیٹ تیس برس بعدامداد کےلیے کھول دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »