• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

فائل فوٹو

یو پی :فیکٹری میں کمپریسر پھٹنے سے جموں کشمیر کےسات ہلاک

by امت ڈیسک
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں // اتر پردیش میں میرٹھ کے دور الاعلاقے میں جمعہ کو کولڈ اسٹوریج پلانٹ میں کمپریسر پھٹنے سے جموں و کشمیر کے کم از کم سات مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ جمعہ کی دوپہر کے وقت ہوا اور اس جگہ پر اس وقت کم از کم 25 کار کن موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان میں سے کچھ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جبکہ مرنے والوں میں سے 7 کا تعلق جموں و کشمیر سے ہے۔ متوفین کی شناخت بلونت، بلدیو، بلبیر سنگھ ،ست پال، رمیش لال، کالو ، سکنہ ضلع ادھم پور اور ہوشیار سنگھ سکنہ سمبر رام بن کے طور پر کی گئی ہے۔ دریں اثناء مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مددفراہم کی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روسی حملے کو ایک برس مکمل ، یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

Next Post

سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

سانبہ میں زنگ آلود اینٹی ٹینک مائن برآمد

پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کیلئے استعمال کیا جائے گا:  صوبائی کمشنر کشمیر

پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کیلئے استعمال کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں خشک موسم کے بیچ برف و باراں کی پیشگوئی

پی ڈی پی کارکنوں کا پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف احتجاج

پی ڈی پی کارکنوں کا پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف احتجاج

غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »