• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

by امت ڈیسک
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیو یارک:بھارت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) میں اقلیتوں کی مذہبی آزادی کے معاملے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ جواب دینے کے اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے، بھارت کی نمائندہ سیما پوجانی نے اپنی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کی تنقید کرتے ہوئے کہا: ’’پاکستان میں آج کوئی مذہبی اقلیت آزادانہ طور پر نہیں رہ سکتی اور نہ ہی اپنے مذہب پر عمل کر سکتی ہے۔‘‘ پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کے بیان کا جواب دیتے ہوئے پوجانی نے کہا کہ ’’پاکستان کے نمائندے نے ایک بار پھر بھارت کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کے لیے اس مقدس فورم کا انتخاب کیا ہے۔‘‘

بھارتی نمائندے نے جبری گمشدگیوں کے معاملے پر بھی روشنی ڈالی۔ پچھلی دہائی میں جبری گمشدگیوں پر پاکستان کے اپنے کمیشن آف انکوائری کو 8463 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ پجانی کے مطابق ’’بلوچ باشندے اس ظالمانہ پالیسی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ پوجانی نے کہا کہ طلباء، ڈاکٹروں، انجینئروں، اساتذہ اور کمیونٹی لیڈروں کو ریاست کی طرف سے باقاعدگی سے غائب کیا جاتا ہے، جو کبھی واپس نہیں آتے، جن کا کوئی اتہ پتہ نہیں چلتا۔‘‘

مزید پڑھیں:اقوام متحدہ کی کلیدی کمیٹی میں بھارت بھی شامل
پجانی نے پاکستان میں عیسائیوں کی حالت پر بھی روشنی ڈالی اور ’’ملک میں ان کے ساتھ کس طرح ناروا سلوک‘‘ روا رکھا جا رہے ہے، سے متعلق پجانی نے کہا: ’’مسیحی برادری کے ساتھ بھی اتنا ہی برا سلوک ہے۔ اس کمیونٹی کو توہین رسالت کے سخت قوانین کے ذریعے نشانہ بنایا جاتا ہے۔‘‘ پوجانی نے مزید کہا کہ ریاستی ادارے سرکاری طور پر عیسائیوں کے لیے صرف صفائی کرمچاریوں کی نوکریاں ریزرو رکھتے ہیں۔ انہوں نے خواتین پر تشدد، عدلیہ میں بے۔

ضابطگیوں سمیت سکھ برادری اور ہندو اقلیتوں کی عبادگاہوں پر حملوں کے حوالہ سے بھی پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بھارتی ڈپلومیٹ نے پاکستان کو دہشت گردی کو فروغ دینے کے حوالہ سے بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’پاکستانی ایجنسیز دہائیوں سے حافظ سعید اور مسعود اظہر جیسے افراد کو پناہ دیتی آرہی ہیں اور ان کی پرورش بھی کر رہی ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

Next Post

ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں جموں کے شہری سمیت تین افراد ممنوعہ اشیاءکے ساتھ گرفتار: پولیس

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

پونچھ راجوری میں سائبر سیکورٹی پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »